ETV Bharat / state

Awareness Campaign in Gulbarga بیدر میں سورج گرہن سے متعلق بیدری مہم - بھارت گیان ویگنیان سمتی

گلبرگہ شہر میں بھارت گیان ویگیان سمتی کی جانب سے سورج گرہن کے موقع پر جگت سرکل میں عوامی بیداری مہم چلائی۔ اس مہم میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی۔ Awareness Campaign

سورج گرہن سے متعلق بیدری مہم
سورج گرہن سے متعلق بیدری مہم
author img

By

Published : Oct 26, 2022, 1:42 PM IST

گلبرگہ:ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر میں بھارت گیان ویگیان سمتی کی جانب سے سورج گرہن کے موقع پر بیداری مہم کا اہتمام کیا گیا جس میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر ایس آر پاٹل نے کہاکہ سورج گرہن ہو یا چاند گرہن، یہ سب قدرت کا نظام ہے۔ جب تک دنیا رہے گی یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ اس کو لے کر عوام کوئی گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ Awareness Campaign Regarding Solar Eclipse In Gulbarga In Karnataka

سورج گرہن سے متعلق بیدری مہم

مزید پڑھیں:Congress President Oath Ceremony ملکارجن کھرگے نے کانگریس صدر کا عہدہ سنبھالا

انہوں نے کہا کہ اس موقع بلا وجہ غلط رسم و رواج اور غلط افواہیں پر توجہ دینے کی بھی ضرورت نہیں ہے۔ یہ سب قدرت کا ایک حصہ ہے جو وقت کے ساتھ چلتا رہتا ہے اور چلتا رہے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ گلبرگہ میں گزشتہ سال سورج گرہن کے موقع پر کچھ مقامی باشندوں نے اپنے بچوں کو گڑھے میں گاڑ دیا تھا۔اس کو لے کر کافی بحث ہوئی تھی۔ لوگوں کو افواہوں پر توجہ دینے کی ضرورت نہیں ہے۔ Awareness Campaign Regarding Solar Eclipse In Gulbarga In Karnataka

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.