ETV Bharat / state

یادگیر: بیٹی بچاؤ، بیٹی پڑھاؤ بیداری مہم کے ریلی - کرناٹک ومینس ڈولپمنٹ

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں کرناٹک ومینس ڈیولپمنٹ اور مہلا شکتی کیندر کی جانب سے 'بیٹی پڑھاؤ بیٹی بچاؤ مہم' کے تحت شہر کے ریلی نکالی گئی۔

بیٹی بچاؤ، بیٹی پڑھاؤ بیداری مہم کے ریلی کا انعقاد

author img

By

Published : Jan 31, 2021, 7:42 AM IST

اس ریلی کا خاص مقصد عوام کو بیدار کرنا تھا۔

بیٹی بچاؤ، بیٹی پڑھاؤ بیداری مہم کے ریلی کا انعقاد

'بیٹی پڑھاؤ بیٹی بچاؤ مہم' کے تحت سرکاری کنڈا ہائی اسکول کے طلباء نے یہ ریلی شہر کے اہم علاقوں سے ہوتے ہوئے کنڑا ہائی اسکول تک پہنچی۔

اس موقع پر کرناٹک ومینس ڈولپمنٹ کی ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر عائشہ بیگم نے بتایا کہ کرناٹک ومینس کارپوریشن کے تحت آج بچیوں کو بچانے اور انہیں تعلیم سے آراستہ کرنے کے لیے، سماج کو بیدار کرنے کے لیے شہر کے مختلف علاقوں میں ریلی نکالی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ عوام کو چاہیے کہ بیٹا اور بیٹی میں کوئی فرق محسوس نہ کریں۔ دونوں کو یکساں درجہ اور اہمیت دیں۔

مزید پڑھیں:کرناٹک میں 64 لاکھ بچوں کو پولیوڈراپ دئے جائیں گے

انھوں نے کہا کہ اس کے بعد ہی گھر میں خوشحالی اور سماج میں امن رہے گا، بیٹیاں گھر کی رونق ہوتی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.