ETV Bharat / state

یادگیر: اساتذہ وطلبا کے لیے تہنیتی پروگرام - اردو میڈیم اساتذہ

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں انجمن ترقی اردو شاخ یادگیر کی جانب سے جلسہ اور تہنیتی پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا۔

اساتذہ وطلبا کے لیے تہنیتی پروگرام
اساتذہ وطلبا کے لیے تہنیتی پروگرام
author img

By

Published : Nov 29, 2020, 5:49 PM IST

اس میں اردو میڈیم اساتذہ اور دسویں جماعت میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلباء وطالبات کو تہنیت پیش کی گئی۔

اساتذہ وطلبا کے لیے تہنیتی پروگرام
اساتذہ وطلبا کے لیے تہنیتی پروگرام

اس جلسہ کی صدارت انجمن ترقی اردو کے صدر ڈاکٹر رفیق سوداگر نے فرمائی اس موقع پر اردو میڈیم اسکول کے اساتذہ کو بیسٹ ٹیچر ایوارڈ ملنے پر انجمن ترقی اردو کی جانب سے تہنیت پیش کی گئی۔

اساتذہ وطلبا کے لیے تہنیتی پروگرام
اساتذہ وطلبا کے لیے تہنیتی پروگرام
اساتذہ وطلبا کے لیے تہنیتی پروگرام
اساتذہ وطلبا کے لیے تہنیتی پروگرام
اساتذہ وطلبا کے لیے تہنیتی پروگرام
اساتذہ وطلبا کے لیے تہنیتی پروگرام

اس میں شاہ پور، شوراپور، گرمٹکل، وڈگرہ تعلقہ جات کے اساتذہ شامل ہیںاس کے علاوہ اردو میڈیم اسکول سے دسویں جماعت میں میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبا و طالبات کو بھی تہنیت پیش کیا گیا۔

اساتذہ وطلبا کے لیے تہنیتی پروگرام

اس کے علاوہ انھیں ایوارڈ سے بھی سرفراز کیا گیا۔

مزید پڑھیں:یادگیر: مقابلہ جاتی امتحانات کے لیے مفت کوچنگ سینٹر کا قیام

اس میں شاہ پور، شورا پور، گوگی، رنگم پیٹ، تعلقہ کے دسویں جماعت اردو میڈیم سال 2020 میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات شامل ہیں۔

ایوارڈ حاصل کرنے والے اساتذہ نے انجمن ترقی کہ ذمہ دار ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہم شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے ہماری اہمیت کو سمجھتے ہوئے تہنیت پیش کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.