ETV Bharat / state

Ramdahn 2023 درگاہ حضرت خواجہ بندہ نواز گیسو دراز میں سحری کا انتظام - کرناٹک خبر

بیدر کے حضرت خواجہ بندہ نواز گیسو دراز درگاہ کے احاطہ میں لوگو کے لئے سحری کا اہتمام کیا جاتا ہے۔سحری کے انتظامی امور کے ذمہ دار یوسف نے کہا کہ اس کا م‌کو مرحوم الحاج زین‌الدین شرنی فروش صاحب نے شروع کیا تھا۔یہاں پچھلے 15 پندرہ سالوں سے سحری کا اہتمام کیا جاتا رہا ہے-

سحری کا انتظام
سحری کا انتظام
author img

By

Published : Apr 2, 2023, 10:48 PM IST

سحری کا انتظام

رمضان المبارک مہینہ اپنی رحمت اور عظمت کے ساتھ گزر رہا ہے ،مسلمان دن میں روزہ رکھتے ہیں ،اور رات میں تراویح کی نماز ادار کرتے ہیں،اس کے علاوہ اس ماہ میں فرزندان تو حید توفیق ربانی سے دیگر عبادات بھی کرتے ہیں۔ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر میں ہر سال کی طرح اس سال بھی ماہ رمضان المبارک کے موقع پر گزشتہ 16 سال سے درگاہ حضرت خواجہ بندہ نواز گیسو دراز میں زائرین ،فقرہ اور ہاسٹلوں میں رہنے والے اسکول اور کالجز کے طلبہ خواتین اور عوام‌ کے لئے سحری کا انتظام کیا جاتا ہے ۔

ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر میں ہر سال کی طرح اس سال بھی ماہ رمضان المبارک کے موقع پر گزشتہ 16 سال سے درگاہ حضرت خواجہ بندہ نواز گیسو دراز میں زائرین ،فقرہ اور ہاسٹلوں میں رہنے والے اسکول اور کالجز کے طلبہ اور خواتین دیگر عوام‌ کے لئے سحری کا انتظام کیا جاتا ہے۔ اس موقع پر سحری کے انتظامی امور کے ذمہ دار یوسف نے کہا کہ اس کام‌کو مرحوم الحاج زین‌الدین شرنی فروش صاحب نے شروع کیا تھا۔یہاں پچھلے 15 پندرہ سالوں سے سحری کا اہتمام کیا جاتا رہاہے ۔ ان کے انتقال کے بعد انکے فرزند بابا صاحب اور روضہ مارکیٹ نوجوان کے جانب سے اس خدمات کے جاری رکھا گیا ہے۔

یہاں پر ایک ماہ تک روزانہ سحری میں الگ الگ پکوان بنا یا جاتا ہے۔ روزانہ دو سو سے زائد افراد کے لیے پکوان کیا جا تا ہے جس کے لئے یہاں پر نوجوان کا ایک بڑا گروپ اپنے خدمات کو ذمہ داری کے ساتھ انجام دیتے ہیں سحر یکے لئے طالب علم، زائرین فقرہ، علماء خواتین اور دیگر افراد جنھیں سحری کے لئے سہولت نہیں رہتی ہے۔ ان‌افراد کے لئے یہاں پر سحری کر نے کا موقعہ ملتا ہے۔ یہاں پر آنے والے ہ افراد یہاں پر کئے جانے والے سحر کے انتظام کو دیکر کر خوشی کا اظہار کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں:گلبرگہ: خواجہ بندہ نواز کی درگاہ زائرین کے لیے کھول دی گئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.