ETV Bharat / state

یادگیر: محکمہ صحت کے ذمہ داران کی تہنیت

author img

By

Published : Jun 27, 2021, 11:37 AM IST

اس موقع پر رکن اسمبلی یادگیر وینکٹ ریڈی نے کہا کہ کورونا کے اس دور میں محکمہ صحت سے جڑے تمام احباب قابل مبارکباد ہیں، جنہوں نے ایسے حالات میں لوگوں کی زندگی بچانے کیلئے اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر گھر سے باہر نکل کر اپنے فرض کو اہمیت دیتے ہوئے نمایاں خدمات انجام دی ہے۔

یادگیر: محکمہ صحت کے ذمہ داران کی تہنیت
یادگیر: محکمہ صحت کے ذمہ داران کی تہنیت

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں محکمہ صحت کے تحت کام کرنے والے کورونا واریئرز کو تہنیت پیش کی گئی۔ رکن اسمبلی یادگیر وینکٹ ریڈی نے سبھی محکمہ صحت کے تحت کام کرنے والے آشا ورکرز، ڈاکٹرز، نرس و دیگر فرنٹ لائن واریئرس کو تہنیت پیش کی۔

اس موقع پر رکن اسمبلی یادگیر وینکٹ ریڈی نے کہا کہ کورونا کے اس دور میں محکمہ صحت سے جڑے تمام احباب قابل مبارکباد ہیں، جنہوں نے ایسے حالات میں لوگوں کی زندگی بچانے کیلئے اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر گھر سے باہر نکل کر اپنے فرض کو اہمیت دیتے ہوئے نمایاں خدمات انجام دی ہے۔

ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر راگاپریا نے کہا کہ آشا ورکرز اور محکمہ صحت کے تعاون سے جو کام کیے جا رہے ہیں، وہ قابل تعریف ہیں۔ انہوں نے ان کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ آشا ورکرز کی دیہاتوں میں صحت کو لے کر جو خدمات کی جارہی ہیں وہ قابل مبارک باد ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جموں ایئرپورٹ پر دھماکہ

اس موقع پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر اندومتی اور فیملی ویلفیئر آفیسر ڈاکٹر ناگراج نے بھی ڈاکٹرز، نرس اور آشا ورکرز کی خدمات کو سراہتے ہوئے ان کے کام کی ستائش کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.