ETV Bharat / state

منشیات سے دور رہنے کی اپیل - Smoking causes many diseases

یادگیر میں آج کا دن منشیات ترک کرنے اور اس کی اسمگلنگ سے بچنے کے طور پر منایا گیا ۔

منشیات سے دور رہنے کی اپیل
منشیات سے دور رہنے کی اپیل
author img

By

Published : Jun 26, 2020, 9:31 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں آج کا دن منشیات ترک کرنے اور اس کی اسمگلنگ سے بچنے کے طور پر منایا گیا ۔

اس دوران ضلع یادگیر میں واقع ایس ایم کیر ہاسپٹل کے ڈاکٹر سید مسیح الدین نے منشیات کے موقع پر ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 'نشہ آور چیزوں سے ہر شخص کو پرہیز کرنا ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ سگریٹ پینے والا شخص صرف اپنا ہی نہیں بلکہ ساتھ میں رہنے والے کو بھی نقصان پہنچاتا ہے، شراب آج سماج میں عام ہوتی جارہی ہے خاص کرکے لیبر طبقہ میں بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ شراب تھکان کو دور کرنے کے لیے پینا ضروری ہے یا پینے سے تکان دور ہوتی ہے ایسا کچھ نہیں ہے شراب پینے سے صرف صحت خراب ہوسکتی ہے دوسرا کچھ فائدہ نہیں ہو سکتا۔

منشیات سے دور رہنے کی اپیل۔ ویڈیو
ڈاکٹر مسیح نے کہا کہ آج کے دن تمام نوجوانوں کو عہد کرنا چاہیے کہ ہم کسی بھی قسم کا کوئی نشہ نہیں کریں گے کیونکہ نشہ کرنے سے نہ صرف صحت خراب ہوتی ہے بلکہ پیسہ کا بھی نقصان ہوتا ہے اور سماج میں اہمیت کم ہو جاتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.