ETV Bharat / state

گریجویٹ حلقوں کی ووٹنگ لسٹ میں نام‌ درج کرانے کی اپیل - کرشنا باجپائی نارتھ ایسٹ گریجویٹ آفیسر

ضلع کمشنر فوزیہ ترنم اور الیکٹورل رجسٹریشن آفیسر کرشنا‌ باجپائی نے نارتھ ایسٹ گریجویٹ سے اپیل کی ہے کہ وہ گریجویشن حلقوں کی ووٹنگ فہرست میں جلد از جلد اپنا نام‌ درج کرائیں۔ Appeal to register names in the voting list of graduate constituencies

بہار میں فارسی کے اساتذہ کی بھی ہوگی تقرری

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 24, 2023, 4:27 PM IST

گریجویٹ حلقوں کی ووٹنگ لسٹ میں نام‌ درج کرانے کی اپیل

گلبرگہ: ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر میں ضلع کمشنر محترمہ فوزیہ ترنم اور کرشنا‌ باجپائی الیکٹورل رجسٹریشن آفیسر نے نارتھ ایسٹ گریجویٹ سے اپیل کر تے ہوئے کہا کہ جو بھی کوئی گریجویٹ ہیں۔ وہ ایم ایل سی انتخابات میں ووٹنگ کر سکتے ہیں۔ گریجویٹ اساتذہ کے حلقوں کی انتخابی ووٹنگ فہرست تیار کی جارہی ہے۔ اس لیے گریجویٹ افراد ووٹنگ فہرست میں اپنا نام شامل کرنے کے لیے فارم‌ 18,19 میں درخواست دے سکتے ہیں۔ مگر اس کے ساتھ ہی شرط یہ ہے کہ گریجویٹ کی ڈگری حاصل کر کے تین سال مکمل ہوئے ہوں۔ ان افراد کے لیے ووٹنگ فہرست میں اپنا نام شامل کرنے کا موقع رہا ہے گا۔

یہ بھی پڑھیں:

لوک سبھا انتخابات کے لیے ووٹر لسٹ پر خصوصی نظر ثانی

اس موقع پر کرشنا باجپائی افسر نارتھ ایسٹ گریجویٹ نے کہا کہ ووٹنگ فہرست میں نام‌ درج کرانے کے لیے کل 142875 درخواستیں جمع کی گئیں تھیں۔ ان میں 140430 درخواستوں کو ہی منظور کیا گیا ہے اور ان میں سے 2452 عرضیوں کو برخواست کیا گیا ہے۔ اس موقع پر انھوں نے تمام درخواست دہندہ گان سے گزارش کی ہے کہ جو بھی افراد 06-11-2023 تک درخواست جمع کرا چکے ہیں۔ وہ ceo.karnataka.gov.in پر گریجویٹ حلقوں کی انتخابی فہرستوں میں اپنا نام چیک کرسکتے ہیں۔ اور دعوے اور اعتراضات اگر کوئی کرنا چاہتے ہیں۔ وہ 9 - 12 - 2023 یا اس سے پہلے جمع کر سکتے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے یہ بات بتائی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.