ETV Bharat / state

گھروں میں ہی تراویح پڑھنے کی اپیل - Mufti Samiuddin Qasimi

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پورے ملک میں لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔ وہیں رمضان المبارک کے موقع پر گھر میں ہی عبادت کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔

گھروں میں ہی تراویح پڑھنے کی اپیل
گھروں میں ہی تراویح پڑھنے کی اپیل
author img

By

Published : Apr 19, 2020, 9:58 AM IST

ریاست کرناٹک کے مفتی سمیع الدین قاسمی نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ 'ملک میں جاری لاک ڈاؤن کے پیش نظر مسجد میں نماز ادا نہیں کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 'رمضان المبارک کے موقع پر گھر پر ہی عبادت کریں اور نماز عشاء کے بعد اپنے اپنے گھروں میں نماز تراویح ادا کریں۔

انہوں نے مزید کہا کہ 'اس وبا سے بچنے کے لیے سحری اور افطاری بھی اپنے گھر میں ہی کریں، مسجدوں کا رخ نہ کریں۔

سمیع الدین قاسمی نے کہا کہ 'کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے لگائے گئے قوانین پر ہم سب کو عمل کرنا نہایت ضروری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.