ETV Bharat / state

سرکاری ہسپتال کا استعمال کرنے کی اپیل - govt hospital bidar

ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر میں قدیم سرکاری ہسپتال کی تزئین کاری کی گئی ہے، جہاں اب علاج شروع ہو گیا ہے۔

appeal for treatment at   govt hospital in bidar
سرکاری ہسپتال کا استعمال کرنے کی اپیل
author img

By

Published : Feb 23, 2020, 12:10 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 7:02 AM IST

یہ ہسپتال سو بستروں پر مشمتمل ہے، جہاں تمام جدید سہولیتں بیمار افراد کے لیے دستیاب کی گئی ہیں۔

بچوں کے معالج ڈاکٹر محمد سہیل حسین نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ اس ہسپتال میں لیب اسکیننگ کم معاوضے پر کی جاتی ہے. ادویات بالکل مفت تقسیم کی جاتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ فیملی پلاننگ آپریشن یہاں پر مفت کیا جاتا ہے روزانہ سو سے زائد افراد زچہ بچہ دواخانہ سے رجوع ہوکر اپنا علاج کروا رہے ہیں۔

سرکاری ہسپتال کا استعمال کرنے کی اپیل

ڈاکٹر سہیل نے مزید کہا کے اگر کسی کے پاس آیوش مان بھارت اسکیم کا کارڈ ہوتو سبھی علاج مفت کرائے جاتے ہیں۔ اور اگر کسی کے پاس آیُشمان بھارت اسکیم کا کارڈ نہ ہو تو یہاں پر بہت ہی معمولی خرچ پر اپنا علاج کروا سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ زچہ بچہ دواخانہ تو 24 گھنٹے دستیاب رہے گا لیکن عوام کے لیے صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک عام مریضوں کا بھی علاج کیا جاتا ہے۔

اس ہاسپٹل میں ڈاکٹر سہیل ماہر اطفال کی علاوہ ڈاکٹر سروج پاٹل ماہر امراض نسواں، ڈاکٹر آسیہ جنرل فزیشن، ڈاکٹر شیخ آصف ماہر اطفال، ڈاکٹر سومن جنرل فزیشن، ڈاکٹر سر یہ ڈاکٹر عافیہ جنرل فزیشن، ڈاکٹر سچین ڈاکٹرقرت العین ڈاکٹرشکیل اظہر اور نرسنگ اسٹاف پانچ اور گروپ ڈی کا اسٹاف 5اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔

ڈاکٹر سہیل نے شہر بیدر کے علاوہ اطراف اکناف کے دیہاتوں کی عوام سے اپیل کی ہے کہ اس سرکاری دواخانے کے جدید آلات اور تمام ماہر ڈاکٹرز کی نگرانی میں چل رہے اس دواخانہ سے استفادہ حاصل کریں۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 7:02 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.