ETV Bharat / state

UT Khader on Anti-Conversion Ordinance: اینٹی کنورژن آرڈینینس غیر دستوری، یو ٹی قادر

کرناٹک اسمبلی میں کانگریس کے ڈیپیوٹی لیڈر یو ٹی قادر نے کہا کہ متنازع اینٹی کنورژن آرڈینینس بی جے پی کے الیکٹورل پولرائزیشن کی سیاست کا ایک حصہ ہے۔ یو ٹی قادر نے گورنر سے اپیل کی کہ وہ غیر قانونی طریقے سے پاس کیے گئے اینٹی کنورژن آرڈیننس کو منظوری نہ دیں۔ UT Khader on Anti-Conversion Ordinance

اینٹی کنورشن آرڈینینس غیر دستوری: یو ٹی قادر

author img

By

Published : May 23, 2022, 3:59 PM IST

بنگلور: گزشتہ سال دسمبر میں بی جے پی نے اپوزیشن کی سخت مخالفت کے باوجود متنازع اینٹی کنورژن بل اسمبلی سے پاس کردیا تھا جب کہ پارٹی کے ارکان کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے کونسل میں یہ بل پیش نہ کر پائی تھی، لیکن اب بی جے پی کی کابینہ نے اس متنازع اینٹی کنورژن بل کو آرڈیننس کے ذریعہ قانون کی شکل دے دی ہے۔ UT Khader on Anti-Conversion Ordinance

اینٹی کنورشن آرڈینینس غیر دستوری: یو ٹی قادر

اس سلسلے میں اسمبلی میں کانگریس کے ڈیپیوٹی لیڈر یو ٹی قادر بی جے پی پر دستور کی توہین کا الزام عائد کیا اور اینٹی کنورژن بل کو جلد بازی میں آرڈیننس کے ذریعے پاس کرنے کے مقصد پر سوال اٹھایا۔ یو ٹی قادر نے کہا کہ متنازع اینٹی کنورژن آرڈینینس بی جے پی کے الیکٹورل پولرائزیشن کی سیاست کا ایک حصہ ہے۔ یو ٹی قادر نے گورنر سے اپیل کی کہ وہ غیر قانونی طریقے سے پاس کیے گئے اینٹی کنورژن آرڈیننس کو منظوری نہ دیں۔

یہ بھی پڑھیں: Karnataka Assembly Election 2023: بی جے پی کی نفرت پر مبنی منصوبوں کے خاتمہ کے لئے ایس ڈی پی آئی سرگرم رہےگی، مجید خان

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.