ETV Bharat / state

بنگلور: سی اے اے مخالف احتجاج اب بھی جاری

ریاست کرناٹک کے شہر بنگلور میں دہلی کے شاہین باغ کی طرز پر جاری بلال باغ میں سی اے اے مخالف مظاہرے نے 100 دن مکمل کر لیے ہیں۔

سی اے اے مخالف احتجاج
سی اے اے مخالف احتجاج
author img

By

Published : May 17, 2020, 2:00 PM IST

کورونا وائرس کی وجہ سے نافذ لاک ڈاؤن کی کے سبب پولیس نے بلال باغ کا شامیانہ اور کرسیاں وغیرہ اٹھا دی گئی تھیں لیکن بلال باغ کی چند خواتین اس احتجاج کو ایک نجی ادارے کی جگہ پر جاری رکھے ہوئی ہیں۔

سی اے اے مخالف احتجاج، ویڈیو

ان پانچ خواتین نے اس وباء کے دوران بھی فزیکل ڈسٹنس، ماسک، سنیٹائیزر وغیرہ کا اہتمام کے ساتھ کرتے ہوئے بلال باغ کو آباد رکھا ہے۔

اس موقع پر ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ان خواتین نے بتایا کہ 'بلال باغ اور شاہین باغ محض شامیانہ یا کرسیوں کا نام نہیں بلکہ ایک سوچ، تہذیب اور انقلاب کا نام ہے جو اپنی منزل مقصود تک ضرور پہنچے گا۔

سی اے اے مخالف احتجاج
سی اے اے مخالف احتجاج

بلال باغ کی ان بہادر خواتین نے کہا کہ وہ دہلی کی طالبہ صفورہ زرگر و دیگر مظاہرین کی گرفتاریوں سے نہیں ڈرتیں بلکہ انہیں مزید تقویت حاصل ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.