ETV Bharat / state

یادگیر: پریس کلب کو 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان

author img

By

Published : Jul 27, 2021, 1:23 PM IST

کرناٹک یونین آف ورکنگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن یونٹ یادگیر کی جانب سے پریس کلب کے احاطے میں یوم صحافت کا انعقاد عمل میں آیا۔

یادگیر: پریس کلب کو 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان
یادگیر: پریس کلب کو 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان

اس موقع پر ریاستی وزیر برائے باغبانی وہ یادگیر ضلع نگران وزیر شنکر، ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر راگاپریا، رکن اسمبلی یادگیر وینکٹ ریڈی، ٹاؤن پلاننگ چیئرمین بسو، ضلع انفارمیشن آفیسر قادر شاہ، سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ویدامورتی، رکن اسمبلی شاہ پور شرن بسپا دشنا پور، گرمٹکل رکن اسمبلی ناگن گوڈا، ضلع پنچایت چیف ایگزیکٹیو آفیسر شلپا شرما،محکمہ بلدیہ کے کمشنر نائیک، بلدیہ چیرمین ولاس پاٹل، نائب چیئرمین پربھاوتی، کرناٹکا یونین آف ورکنگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن ریاستی صدر شیوانند، اڈیشنل ڈپٹی کمشنر شنکر گوڑا، انیل دیش پانڈے، بسوا راج معروف کنڈا فلمی مزاحیہ اداکار مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔

اس موقع پر ریاستی وزیر برائے باغبانی یادگیر ضلع نگران وزیر نے اپنے خطاب میں کہا کہ صحافت جمہوریت کا چوتھا ستون ہے اس کی سلامتی ہر صحافی کی ذمہ داری ہے۔

اس موقع پر ریاستی وزیر شنکر نے یادگیر پرس کلب کی ترقی و تزئین کے لیے دس لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا۔

پروگرام کی صدارت کرناٹکا یونین آف ورکنگ جرنلسٹ یادگیر یونٹ کے صدر آندودھر نے کی، اس موقع پر ضلع یادگیر اور اس کے تعلقہ جات کے صحافیوں کو ان کی نمایاں خدمات پر تہنیت پیش کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: یادگیر: جلسہ بعنوان صحافت اور ہم

پروگرام کا آغاز ریاستی وزیر برائے باغبان و یادگیر ضلع نگران وزیر شنکر نے شمع روشن کرتے ہوئے کیا بعد از کورونا وبا سے مرنے والے صحافیوں کی یاد میں دو منٹ خاموش کھڑے ہو کر انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔صحافی لکشمی کانت کلکرنی نے مہمانوں کا استقبال کیا۔

وہیں کرناٹکا یونین آف ورکنگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن ضلع یادگیر یونٹ کے صدر آندودھر نے پروگرام کے اختتام پر تمام کا شکریہ ادا کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.