ETV Bharat / state

Anjuman Taraqqi Urdu (Hind) Karnataka انجمن ترقی اردو کرناٹک کے ریاستی کنونشن کا انعقاد 19 نومبر کو

انجمن ترقی اردو کرناٹک کے صدر عبید اللہ شریف نے کہا کہ اردو اسکولز کے حالات افسوسناک ہیں، نہ صرف اساتذہ بلکہ طلبا بھی متعدد مسائل سے دوچار ہیں۔ ان تمام تر مسائل کے حل کے لیے تنظیم سنجیدہ ہے۔ Preparations for the convention by Anjuman Taqrigh Urdu

انجمن ترقی اردو
انجمن ترقی اردو
author img

By

Published : Nov 12, 2022, 10:55 AM IST

Updated : Nov 12, 2022, 12:04 PM IST

بنگلور: ریاست کرناٹک کے دارلحکومت بنگلور کے انجمن ترقی اردو کے ذمہ داران عبید اللہ شریف اور معروف شاعر مبین منور نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اردو زبان کی بقاء و فروغ کے لئے تنظیم متحرک ہے۔ مذکورہ تنظیم کے ذمہ داران اردو اسکولز کی فلاح و بہبود اور ان کے مسائل کے حل کے لئے 19 نومبر کو ایک کنونشن کا اہتمام کیا جائے گا۔ Preparations for the convention by Anjuman Taqrigh Urdu

انجمن ترقی اردو

اس موقعے پر انجمن ترقی اردو کرناٹک کے صدر عبید اللہ شریف نے کہا کہ اردو اسکولز کے حالات افسوسناک ہیں، نہ صرف اساتذہ بلکہ طلبا بھی متعدد مسائل سے دوچار ہیں۔ ان تمام تر مسائل کے حل کے لیے تنظیم سنجیدہ ہے۔ اس سلسلے میں انجمن ترقی اردو کرناٹک کے سکریٹری مبین منور نے کہا کہ ادارہ انجمن ترقی اردو کے ریاستی سطح پر تمام اضلاع کے عہدیدران اردو کے فروغ کے سلسلے میں متحرک رہیں گے۔

مزید پڑھیں:Anjuman Taraqqi Urdu: انجمن ترقی اردو کرناٹک کا چھ اگست سے دوروزہ قومی سمینار

Last Updated : Nov 12, 2022, 12:04 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.