احتجاجیوں کے مطابق کرناٹک بھر میں آنگن واڑی ملازمین پچھلے چالیس سالوں خدمت انجام دے رہے ہیں لیکن ریاستی حکومت، آنگن واڑی ملازمین کے مسائل کو حل کر نے کےلیے سنجیدہ نہیں ہے۔
کرناٹک میں آنگن واڑی ملازمین کا احتجاجی دھرنا - کرناٹک
ریاست کرناٹک میں آنگن واڑی ملازمین نے منی ودھان سودھا کے سامنے اپنے مطالبات کو لیکر احتجاج کیا۔
کرناٹک میں آنگن واڑی ملازمین کا احتجاجی دھرنا
احتجاجیوں کے مطابق کرناٹک بھر میں آنگن واڑی ملازمین پچھلے چالیس سالوں خدمت انجام دے رہے ہیں لیکن ریاستی حکومت، آنگن واڑی ملازمین کے مسائل کو حل کر نے کےلیے سنجیدہ نہیں ہے۔
Intro:آنگن واڑی ملازمین کے مطالبہ کو پوراکرئں
Body:ریاست کرناٹک بھر میں آنگن واڑی ملازمین بڑی محنت کے ساتھ پچھلے چالیس سالوں خدمت انجام دیتے آرہے ہیں. مگر ریاستی حکومت آنگن واڑی ملازمین سے صرف کام لیتی ہے. ملازمین کے مسائل کو حل کر نے کی کوشش نہیں کررہی ہے. کہتے ہوے آج ریاست کرناٹک کے ہاویری ضلع ہرے کیرور شہر کے آنگن واڑی ملازمین نے یہاں کے منی ودھان سودھاکے سامنے احتجاج کیاگیا. اس موقعہ پر آنگن واڑی ملازمین تنظیم کے صدر تنما نے ای ٹی وی بھارت کو کنڑا زبان میں بتاتے ہوئے کہا.. آنگن واڑی ملازمین پچھلے چالیس سالوں سے خدمت انجام دیتے آرہے ہیں. آنگن واڑی ملازمین پچہ پیدا ہو نے سے لیکر بچوں کو تعلیم دہلانے تک پوری زمینداری سے کام کرتے ہیں. مگر آج کل سرکاری آنگن واڑی کے قریب ہی پرویٹ نرسری اسکول کھولا جارہا ہے. جس کےذریعے ہزاروں کی رقم کمائی جارہی ہے. ریاست حکومت اس طرح کے نرسری اسکول کو بند کر کے سرکاری آنگن واڑی اسکول میں خدمت انجام دینے والوں کو پوری طرح سے تعاون کریں اور آنگن واڑی ملازمین کے تنخواہ میں اضافہ کریں کہتے ہوئے احتجاج کیا گیا... 1..بایٹ...آنگن واڑی ملازمین کے صدر رتنما
Conclusion: