ETV Bharat / state

Qazis Meeting in Gulbarga گلبرگہ میں موروثی قاضیوں کا اہم اجلاس - Gulbarga important meeting of hereditary Qazis

گلبرگہ میں موروثی قاضیوں کا اہم اجلاس منعقد کیا گیا۔ اس میٹنگ میں شرکاء نے قضائت کے متعلق مختلف علاقوں سے آئے قاضیوں نے قضائت سے متعلقہ کاغذات کی حفاظت کی تجویز منظور کی۔ اس موقع پر حیدرآباد اور کرناٹک ریاستوں سے متعلق قاضی حضرات کو ایک نمونہ بنا کر شادی کی سند کی تیاری اور منظم قضاءت کرنے کا عزم ظاہر کیا گیا۔ Hereditary Qazis in Gulbarga

Qazis Meeting in Gulbarga
Qazis Meeting in Gulbarga
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 12, 2023, 3:40 PM IST

گلبرگہ: قاضی محمد حسین ہال، دفتر قضائت مومن پورہ گلبرگہ میں موروثی قاضیوں کا ایک اجلاس طلب کیا گیا۔ جس میں شرکاء کو قضائت کے متعلق مختلف علاقوں سے آئے قاضیوں نے قضائت کی دستاویز کی حفاظت کرنے، حیدر آباد وکرناٹک کے علاقے سے تعلق رکھنے والے قاضی حضرات ایک نمونہ بنا کر شادی کی سند کی تیاری کرنے، ایک دوسرے کی قضائت کے حدود میں مداخلت سے گریز کرنے، نکاح وخلع سے متعلق فیس پر غور و خوض، پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کی مدد لینے، سالانہ رکنیت کی رقم اور گروپ کے متعلق بے شمار امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس اجلاس کی صدارت ڈاکٹر قاضی نذیر صدر قاضی بیدر و ظہیر آباد و صدر قاضی کرناٹک نے فرمائی۔

یہ بھی پڑھیں:

اس موقع پر ڈاکٹر حامد فیصل صدیقی سکریٹری، ڈاکٹر محامد صدیقی بلاری نائب صدر قاضی محمد مجیب الدین شورا پور، قاضی سید شاہ غلام معین الدین قادری، ہاسپیٹ، قاضی سید غوث الدین قادری افضل پور، قاضی سید عمران الند، قاضی محمد امتیاز الدین یادگیر، قاضی محمد اعظم صدیقی چیتا پور، قاضی حامد علی رائچور، قاضی خواجہ عمران اللہ سیڑم، قاضی وحید الدین صدیقی منگلگی، قاضی محمد جلال الدین گوگی، قاضی محمد ظہیر الدین دیو درگ، قاضی محمد سراج احمد ملکھیں، قاضی محمد بہاء الدین کوڈلی، قاضی محمد آصف، قاضی عبدالباری کرچور محمد قیام الدین بسواکلیان، قاضی محمد عماد الدین چولی، قاضی سراج الدین رکماپور محمد عارف حسین مانوی، قاضی مالک احمد سید شاہ محمد ابو الحسن قادری سجاده نشین و قاضی کمپلی، سید شمس عالم مینی قاضی کونکنڈہ، غلام نبی قاضی کالگی اور قاضی عبد اللطیف صدیقی صندیوال نے اس اجلاس میں شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.