ETV Bharat / state

کرناٹک: ٹرانسفارمر میں بھیانک آتشزدگی - کرناٹک کے اتراکنڑا ضلع

ریاست کرناٹک کے اتراکنڑا ضلع میں واقع امبیکا نگر میں ٹرانسفارمر میں آگ لگ گئی۔

ٹرانسفارمر میں بھیانک آتشزدگی
ٹرانسفارمر میں بھیانک آتشزدگی
author img

By

Published : Feb 11, 2020, 4:29 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 12:10 AM IST

امبیکا نگر کرناٹک بجلی گھر کے پاور ہاؤس کے نواح میں بجلی کا ٹرانسفارمر پھٹا۔

دیکھیں ویڈیو

اس سے ، پاور کارپوریشن کو لاکھوں روپے کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

ٹرانسفارمر کے پھٹنے کے کا ویڈیو سی سی ٹی میں ریکارڈ ہو گیا ہے، اس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کتنے بھیانک طریقے سے پھٹا ہے۔

یہ پاور کارپوریشن امبیکا نگر میں دریائے کالی کے پاس تعمیر کیا گیا ہے۔

حالانکہ اس حادثے میں کسی طرح کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

Intro:Body:

Karwar(Karnataka): From the Explosion of the transformer fire break out at power Generation plant which located in Ambikanagara of Karnataka's Uttara Kannada district.

The power transformer exploded on the outskirts of the powerhouse of Ambika Nagar Karnataka Electricity Corporation. From this, The power corporation has suffered millions of damages were found.

The Explosion of the transformer has been recorded in the CCTV footage, How the fire breaks out there.

This power corporation is built across the river Kali in Ambikanagara. From the explosion of the transformer, there were no casualties were found. 

Conclusion:
Last Updated : Mar 1, 2020, 12:10 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.