ETV Bharat / state

امولیا معاملہ: بنگلورو پولیس کا منتظمین کو نوٹس - ایونٹ آرگنائزر بی بی ایم پی

اپرپیٹ پولیس نے ایونٹ آرگنائزر بی بی ایم پی کے کارپوریٹر عمران پاشا اور ایم آئی ایم پارٹی کے مقامی رہنما ابراہیم کے خلاف نوٹس جاری کیا ہے۔

امولیا لیونا معاملہ: بنگلورو پولیس کا منتظمین کو نوٹس

author img

By

Published : Feb 22, 2020, 1:00 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 4:17 AM IST

گزشتہ روز ایم آئی ایم پارٹی کی جانب سے ایک منعقدہ پروگرام میں ایک امولیا لیونا نامی لڑکی نے پاکستان کی حمایت میں نعرے بازی کی تھی، جس کے بعد بنگلورو کے اپرپیٹ پولیس نے ایونٹ آرگنائزر بی بی ایم پی کے کارپوریٹر عمران پاشا اور ایم آئی ایم پارٹی کے مقامی رہنما ابراہیم کے خلاف نوٹس جاری کیا ۔

وہیں اس معاملے میں بی بی ایم پی کے کارپوریٹر عمران پاشا اور ایم آئی ایم پارٹی کے مقامی رہنما ابراہیم کو سماعت میں شرکت کے لئے طلب کیا گیا۔

واضح رہے کہ امولیہ نے سی اے اے کے مخالف پروگرام میں پاکستان کی حمایت میں نعرہ لگایا تھا اور اس پروگرام کے منتظمین عمران پاشا اور ابراہیم نے کیا تھا۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 4:17 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.