ETV Bharat / state

کرناٹک: اقلیتوں کے بجٹ میں اضافہ کا مطالبہ

author img

By

Published : Jan 7, 2021, 5:25 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں آل انڈیا مسلم ڈیولپمنٹ فورم کی جانب سے ریاستی حکومت کے خلاف احتجاج کیا گیا۔

آل انڈیا مسلم ڈیولپمنٹ فورم کا احتجاج
آل انڈیا مسلم ڈیولپمنٹ فورم کا احتجاج

آل انڈیا مسلم ڈیولپمنٹ فورم اور مدینہ ٹرسٹ کی جانب سے ریاستی حکومت کی جانب سے اقلیتوں کے بجٹ کو کم کرنے پر احتجاج کیا۔

آل انڈیا مسلم ڈیولپمنٹ فورم کا احتجاج

اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر یادگیر ڈاکٹر راگاپریا کے توسط سے وزیرآعلی کرناٹک بی ایس یدی یورپا کو ایک یادداشت پیش کی گئی۔

اس میں ریاستی حکومت سے اقلیتوں کے بجٹ میں اضافہ کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔

آل انڈیا مسلم ڈیولپمنٹ فورم کا احتجاج
آل انڈیا مسلم ڈیولپمنٹ فورم کا احتجاج

اس موقع پر یعقوب درزی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی حکومت یہ نعرہ لگاتی ہے کہ 'سب کا ساتھ سب کا وکاس سب کا وشواس' مگر کرناٹک کے وزیر اعلی نے اپنی ہی پارٹی کے اس نعرے کے خلاف جا کر کام کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر بی جے پی حکومت 'سب کا ساتھ سب کا وکاس اور سب کا وشواس' پر حقیقی معنوں میں عمل کرتی ہے تو ریاست میں اقلیتوں کے بجٹ کو کم نہیں کرتی۔

مزید پڑھیں:ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی نے گلبرگہ شہر کا دورہ کیا

یعقوب درزی نے ریاستی حکومت کرناٹک سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اقلیتوں کے بجٹ میں اضافہ جائے۔

آل انڈیا مسلم ڈیولپمنٹ فورم کا احتجاج
آل انڈیا مسلم ڈیولپمنٹ فورم کا احتجاج

اس موقع پر آل انڈیا مسلم ڈیولپمنٹ فورم شاخ یادگیر کے ذمہ دار عود بن عمر چاؤش، سبحانی، یعقوب درزی، قمرالاسلام رکن بلدیہ محمد معین الدین سگری، عرفان، صدام، محمد نصیر احمد، شیخ سلطان، فاروق تارکش، کے علاوہ دیگر موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.