ETV Bharat / state

بنگلور: کورونا وارئیرز کی خدمات کا اعتراف

آل انڈیا ملی کونسل شاخ بنگلور کی جانب سے شہر کے تقریباً 125 کورونا وارئیرز کو اعزاز تہنیت پیش کیا گیا۔

کورونا وارئیرز کی خدمات کا اعتراف
کورونا وارئیرز کی خدمات کا اعتراف
author img

By

Published : Nov 21, 2020, 10:03 PM IST

گزشتہ تقریباً 8 ماہ قبل کورونا وائرس کے حملے اور لاک ڈاؤن کے نفاذ کے ساتھ ہی ہزاروں لاکھوں کی تعداد میں لوگ پریشانی میں مبتلا ہوئے ان حالات میں‌ کرناٹک شہر بنگلور کی متعدد مسلم سماج سے تعلق رکھنے والی تنظیمیں اور کئی افراد انفرادی طور پر میدان میں اترے اور ہر اعتبار سے مظلومین و متاثرین کی امداد کی۔

کورونا وارئیرز کی خدمات کا اعتراف

اس سلسلے میں ان کورونا وارئیرز کی حوصلہ افزائی کے لیے آل انڈیا ملی کونسل شاخ بنگلور نے ایک اجلاس منعقد کیا جس میں کئی ان وارئیرز کو مومیٹو اور انعامات سے نوازا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.