ETV Bharat / state

آل انڈیا لائرز یونین کے وکلاء کا بیدر دورہ

کرناٹک کے ضلع بیدر میں آل انڈیا لائرز یونین کے ذمہ داران نے دورہ کیا۔

آل انڈیا لائرز یونین کے وکلاء کا بیدر دورہ
آل انڈیا لائرز یونین کے وکلاء کا بیدر دورہ
author img

By

Published : Feb 5, 2020, 6:23 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 7:17 AM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر دورہ کے موقع پر آل انڈیا لائرز یونین کے اسسٹنٹ جنرل سیکریٹری سرینواس کمار نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جہاں کہیں بھی شہریوں پر قانون کا غلط استعمال ہوتا ہے ہم اس سلسلے میں فوری طور پر تحقیق و تفصیلات حاصل کرکے غلط قانون سے متاثر افراد کی قانونی چارہ جوئی کرتے ہیں۔

اسی سلسلے میں ہم شاہین اسکول پر لگائے گئے دفعات اور پولیس کی جانب سے معصوم طلبا سے پوچھ تاچھ کے سلسلے میں بیدر آئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پہلے ہم نے شاہین اسکول اور پھر جیل پہنچ کر صدر معلمہ اور طلبا کے والدین سے ملاقات کی اور ساتھ ہی محکمہ پولیس کی اعلی ذمہ داران سے بھی اس کیس سے متعلق تفصیلات حاصل کی۔

آل انڈیا لائرز یونین کے وکلاء کا بیدر دورہ
آل انڈیا لائرز یونین کے وکلاء کا بیدر دورہ

انہوں نے کہا کہ شکایت کنندہ کی شکایت پر پولیس کی جانب سے فوری ملک سے غداری کا کیس درج کرنا یہ قانون کا غلط استعمال ہے، جس کی ہم سخت مذمت کرتے ہیں۔ اس سلسلے میں جہاں تک ہو سکے گا ہم قانونی چارہ جوئی بھی کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ محکمہ پولیس نے ہم سے کہا ہے کہ ابھی تحقیقات جاری ہیں۔

بتا دیں کہ اس پریس کانفرنس میں سیکولر سٹیزن فورم کے قانونی ونگ کے ذمہ داران بھی موجود تھے۔

Intro:

Body:آل انڈیا لایرس یونین کے ذمہ داران کا دورہ بیدر

Conclusion:کرناٹک ... آل انڈیا لائرس یونین کے ذمہ داران نے بیدر ضلع کا دورہ کیا.
اس موقع پر سرینواس کمار اسسٹنٹ جنرل سیکریٹری .آل انڈیا لائرس یونین نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جہاں کہیں بھی شہریوں پر قانون کا غلط استعمال ہوتا ہے ہم اس سلسلے میں فوری طور پر تحقیق و تفصیلات حاصل کرکے غلط قانون سے متاثرہ افراد کی قانونی چارہ جوئی کرتے ہیں.

اسی سلسلے میں ہم شاہین اردرجات پر لگائے گئے دفعات اور پولیس کی جانب سے معصوم طلباء سے پوچھتا کے سلسلے میں بیدر آیے ہیں.

انہوں نے کہا کہ پہلے ہم نے شاہین اسکول اور پھر جیل پہنچ کر صدر معلمہ اور طلبہ کی والدہ سے ملاقات کی.

اور ساتھی محکمہ پولیس کی اعلی ذمہ داران سے بھی اس کیس سے متعلق تفصیلات حاصل کی.
انہوں نے کہا کہ شکایت کنندہ کی شکایت پر پولیس کی جانب سے فوری ملک سے غداری کا کیس درج کرنا یہ قانون کا غلط استعمال ہے.

جس کی ہم یونین کی جانب سے سخت مذمت کرتے ہیں.

اور اس سلسلے میں جہاں تک ہو سکے ہم قانونی چارہ جوئی بھی کریں گے. انہوں نے کہا کہ محکمہ پولیس نے ہم سے کہا کہ ابھی تحقیقات جاری ہیں.

اس موقع پر جگنا تھ نے بھی خطاب کیا.

اس پریس کانفرنس میں سیکولر سٹیزن فورم کے قانونی ونگ کے ذمہ داران بھی موجود تھے.
Last Updated : Feb 29, 2020, 7:17 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.