ETV Bharat / state

Karnataka BJP President نلین کمار کٹول الیکشن میں ہار کو لیکر بوکھلاہٹ کے شکار

ریاست کی اپوزیشن جماعتیں اور سماجی کارکنان نے کہاکہ کرناٹک بی جے پی صدر نلین کمار کٹول الیکشن میں ہار کو لیکر بوکھلاہٹ میں نفرت انگیز بیانات دے رہے ہیں۔ ان کے پاس بیان بازی کے علاوہ کوئی کام نہیں ہے۔

کرناٹک بی جے پی صدر نلین کمار کٹول الیکشن میں ہار کو لیکر بوکھلاہٹ کے شکارہوگئے ہیں

author img

By

Published : Feb 18, 2023, 8:40 PM IST

کرناٹک بی جے پی صدر نلین کمار کٹول الیکشن میں ہار کو لیکر بوکھلاہٹ کے شکارہوگئے ہیں

بنگلورو: گزشتہ دنوں کرناٹک میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر نلین کمار قتیل کے متعدد بیانات منظر عام پر آئے جن میں انہوں نے مبینہ طور پر ٹیپو سلطان کا نام لے کر نفرت پھیلانے کی کوشش کی۔حال ہی میں نلین کمار نے یاک تقریر میں مبینہ طور پر کہا کہ ٹیپو سلطان کے پیروکاروں کو زندہ نہیں رہنا چاہیے۔ اس متنازع و مبینہ طور پر نفرت انگیز بیان کے رد عمل میں سینئر کانگریس لیڑر و کرناٹک کانگریس کے انچارج رندیپ سنگھ سرجے والا نے کہاکہ ہم انہیں پیار پیش کریں گے اور یہی ہمارا دھرم ہے۔ میڈیا کے اس سوال پر کہ کیا کانگریس پارٹی نلین کمار قتل پر قانونی کارروائی کرے گی۔ سرجے والا نے کہاکہ ہم انہیں گلے لگائین گے۔

اس سلسلے میں جماعت اسلامی کرناٹک کے نائب صدر مولانا محمد کنی نے کہا ایک طرف ملک و ریاست میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی ذیر قیادت عوام پریشانی میں مبتلا ہے تو دوسری جانب بی جے پی لیڑر نلین کمار کٹیل کی جانب سے دئے جارہے نفرت بھرے بیانات ریاست کو مزید فرقہ پرستی کی اور لے جارہے ہیں۔ مولانا یوسف کنہی نے کہا کہ بی جے پی حکومت کو چاہیے تھا کہ وہ گزشتہ سالوں میں اس کی جانب سے ہوئے فلاح و بہبودی ڈیویلپمینٹ کے کاموں کو دیکھاتے و عوام کے سامنے رکھتے اور پھر ووٹ مانگتے، جو کہ ممکن ہی نہیں کہ ریاست میں بی جے پی حکومت نے صرف بدعنوانی کی. ہے اور فروہ پرستی کے ذریعے نفرت ہھیلائی ہے اور وہ اسی کے ذریعے الیکشنز کو لڑنا چاہتہے ہیں۔

مولانا کنہی نے مزید کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے یام. پی نلین کمار قٹیل کا متنازع بیان جس میں انہوں نے ٹیپو سلطان کے پیروکاروں کے قتل کی اپیل کی. ہے، ان کی بوکھلاہٹ کو ظاہر کرتا ہے. مولانا یوسف نے سوال کیا کہ آخر وزیر اعلیٰ بسوراج بومائی، ہوم منسٹر کیوں نلین کمار پر کارروائی نہیں کرتے؟ انہوں کہا کہ ایسے نفرت بھرے بیانات سے ہندو-مسلم کے درمیان کوئی بنٹوارا نہیں ہوگا.

یہ بھی پڑھیں:Karnataka Budget وزیراعلیٰ بومائی کی جانب سے ریاستی بجیٹ پیش کیا گیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.