ETV Bharat / state

منشیات سے نجات آخر کب۔۔۔۔۔

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں منشیات سے روکنے کی اپیل کی گئی ہے۔

author img

By

Published : Jul 6, 2019, 10:18 PM IST

منشیات سے نجات آخر کب۔۔۔۔۔

بنگلور کا کے جی ہلی علاقہ کچی آبادی پر مشتمل ہے، جہاں پسماندہ اور غریب لولوگں کی تعداد زیادہ ہے۔

اس علاقے میں منشیات کا استعمال بہت زیادہ ہو رہے ، جس کے شکار زیادہ تر طالبا اور نابالغ بچے ہیں۔

اس علاقے کے زم زم ہال میں منشیات مخالف پروگرام منعقد کیا گیا۔ جہاں مخلتف رہنماؤں اور سماجی کارکنان نے شرکت کرکے اظہار خیال کیا۔

منشیات سے نجات آخر کب۔۔۔۔۔

یہ پروگرام ڈی سی پی راہل کمار کی صدارت میں منعقد ہوا۔

انہوں نے کہا کہ منشیات معاشرے کے ایک بڑا خطرہ ہے جس سے نپٹنے کے لئے پولیس اور عوام الناس دونوں ہی کو مل کر کام کرنا چاہیے جس سے ایسے معاملات کا بہ آسانی ہل نکالا جاسکتا ہے۔

سماجی کارکن کلیم پاشاہ نے مقامی انتظامیہ پر الزام لگایا کہ ان کی رشوت خوری کی وجہ سے علاقے میں منشیات بڑھ رہے ہیں۔

جب کہ مولانا مطہر سراجی نے کہا نوجوانوں میں منشیات کے استعمال کی واحد وجہ والدین کی لاپرواہی اور بے توجہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.