ETV Bharat / state

بنگلور: جشنِ علیؓ کے موقع پر 3 روزہ اعتکاف

ماہ رجب المرجب بڑی اہمیت کا حامل اس لیے بھی ہے کہ اس ماہ حضرت علیؓ کی ولادت ہوئی تھی۔

author img

By

Published : Mar 15, 2020, 4:13 PM IST

جشنِ علیؓ
جشنِ علیؓ

روایت ہے کہ حضرت علیؓ کی ولادت ماہ رجب میں خانہ کعبہ میں ہوئی تھی اور اسی لیے ان ایام میں شیعہ برادران 'مولود کعبہ' کے عنوان سے جشنِ علی مناتے ہیں۔

جشنِ علیؓ کے موقع پر 3 روزہ اعتکاف، ویڈیو

جشنِ علیؓ کے موقع پر شہر بنگلور کے قریب علی پور میں نوجوانوں نے 3 روزہ اعتکاف کا اہتمام کیا، یہ اعتکاف نہ صرف حضرت علیؓ کی ولادت کی نسبت سے ہے بلکہ یہ ایک بہترین موقع ہے کہ اپنے آپ کو رمضان المبارک کے لیے تیار کریں۔

اس سہ روزہ اعتکاف کے متعلق معتکف نوجوانوں نے بتایا کہ وہ ان تین دن کے اعتکاف میں روزے رکھتے ہیں اور قرآن کی تلاوت بھی کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.