ETV Bharat / state

گلبرگہ ممبئی کے درمیان 25 مارچ سے فضائی خد مات کا آغاز - گلبرگہ

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ سے مہاراشٹر کے دار الحکومت ممبئی کے درمیان 25 مارچ سے فضائی خدمات کا آغاز کیا جائیگا۔

فضائی خد مات کا آغاز
فضائی خد مات کا آغاز
author img

By

Published : Mar 20, 2021, 8:09 PM IST

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ ایئر پورٹ سے ایئر انڈیا کی پرواز 25 مارچ سے گلبرگہ اور ممبئی کے درمیان ساتوں دن راست فضائی خدمات شروع کرنے کا اعلان کیا ہے ۔

فضائی خد مات کا آغاز

فضائی خدمات کے ساتھ ہی کرناٹک کے مذکورہ علاقہ کے تاجروں کا دیرینہ خواب شرمندہ تعبیر ہوگا۔ گلبرگہ اور قرب و جوار کے لوگوں بالخصوص تاجر طبقہ کو دونوں شہروں کے درمیان فضائی سفر کا طویل وقت سے انتظار تھا ۔

18 مارچ سے ممبئی کے لئے بکنگ بھی شروع ہو گئی ہے۔ اور25 مارچ سے روزانہ ممبئی سے طیارہ صبح 9 بجے گلبرگہ پہنچے گا۔

اور صبح 9 بج کر 25 منٹ پر گلبرگہ سے واپس ممبئی کے لئے اڑان بھرے گا ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.