ETV Bharat / state

مجلس اتحاد المسلمین: سی اے اے کے خلاف ریاست گیر مہم

اے اے کے خلاف احتجاج کے دوران بی جے پی کی پر زور مذمت کی اور ان قوانین کو فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا۔

مجلس اتحاد المسلمین: سی اے اے کے خلاف ریاست گیر مہم
مجلس اتحاد المسلمین: سی اے اے کے خلاف ریاست گیر مہم
author img

By

Published : Jan 1, 2020, 11:12 PM IST

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں آل انڈیا مسلم مجلس اتحاد المسلمین کی شاخ بنگلور نے سی اے اے کے خلاف احتجاج کے دوران بی جے پی کی پر زور مذمت کی اور ان قوانین کو فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا۔

مجلس اتحاد المسلمین: سی اے اے کے خلاف ریاست گیر مہم

اس موقع پر ایم آی ایم پارٹی بنگلور کے رہنماؤں نے کہا کہ 'سی اے اے اور این آر سی قوانین ملک کے سیکولر اقدار کو ختم کرنے کی نیت سے بنایا گیا ہے اور ملک میں ان قوانین کا نافذ کرنا گویا دستور ہند کو ختم کرنا ہے۔ بھارتی ہرگز فسطائی آر ایس ایس اور بی جے پی کے اس سازش کو ہر قیمت پر ناکام کریں گے۔

اس موقع پر ایم آی ایم پارٹی کے بنگلور ضلع کے صدر شرف الدین نے بتایا کہ 'وہ سی اے اے اور این آر سی کے خلاف ریاست گیر مہم چلائیں گے۔

Intro:مجلس اتحاد المسلمین ای اے اے کے خلاف ریاستگیر مہم چلائیگیBody:مجلس اتحاد المسلمین ای اے اے کے خلاف ریاستگیر مہم چلائیگیConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.