ETV Bharat / state

Protest Against Fee Hike in Gulbarga: انجینئرنگ طلبہ کی بڑھتی ہوئی فیس کے خلاف اے آئی ڈی ایس او کا احتجاج - Fee Hike of engineering students in Kalaburagi

گلبرگہ شہر میں انجینئرنگ طلبہ کی بڑھتی فیس Fee Hike of Engineering Students کے خلاف آل انڈیا ڈیموکریٹک اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن نے ڈی سی دفتر کے باہر احتجاج AIDSO Protest کرتے ہوئے میمورنڈم بھی پیش کیا۔ ان کا مطالبہ ہے کہ حکومت ان کے فیس کو کم کرے۔

انجینئرنگ طلبہ کی بڑھتی ہوئی فیس کے خلاف اے آئی ڈی ایس او کا احتجاج

author img

By

Published : Dec 7, 2021, 6:03 PM IST

کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں انجینئرنگ طلبہ کی بڑھتی فیس کے خلاف آج احتجاجی مظاہرہ Protest Against Fee Hike in Kalaburagi کیا گیا ہے۔

اس موقع پر اے آئی ڈی ایس او (آل انڈیا ڈیموکریٹک اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن) کے ضلع رکن شیلپا نے کہا کہ انجینئرنگ طلبہ کی فیس میں 10 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ کرناٹک میں کورونا سے پہلے ہی عوام پریشان ہیں۔ ایسے حالات میں انجینئرنگ طلبہ کی فیس میں اضافہ Fee Hike کیا گیا ہے. طلبہ کی اسکالرشپ میں اضافہ کرنے کے بجائے طلبہ کی فیس میں اضافہ کر کے طلبہ کو پریشان کیا جارہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر فیس کو کم نہیں کیا گیا تو پورے ریاست میں طلبہ کی جانب سے بڑے پیمانے پر احتجاج کیا جائے گا۔ اس موقع پر طلبہ کی فیس کم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ریاستی حکومت کو میمورنڈم پیش کیا گیا۔

انجینئرنگ طلبہ کی بڑھتی ہوئی فیس کے خلاف اے آئی ڈی ایس او کا احتجاج

مزید پڑھیں: گلبرگہ: آئی ٹی آئی امتحانات منسوخ کر نے کا مطالبہ کیا

وہیں انجینئرنگ طالب علم کا کہنا ہے کہ آج ہمارے ڈی سی دفتر پر اکٹھا ہونے کا مقصد کرناٹک ایگزامینیشن اتھارٹی کے خلاف احتجاج درج کروانا ہے۔ کرناٹک ایگزامینیشن اتھارٹی نے فیس جمع کرنے سے دو دن قبل 10 ہزار روپے میں اضافہ کردیا ہے۔ یہ قدم غیر انسانی ہے ، طلبا اتنی جلدی اتنے سارے پیسے کا انتظام نہیں کرسکتے ہیں۔ اس لیے ہمارا حکومت سے مطالبہ ہے کہ اس فیصلے کو واپس لیا جائے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.