ETV Bharat / state

دستور ہند کو بچانے کی اپیل - ملکارجن کھرگے

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ لوک سبھا حلقہ سے کانگریس امیدوار ملیکاارجن کھرگے کے لئے اہلسنت گلبرگہ کی جانب سے انتخابی تشہیر چلائی گئی۔

Ahle Sunnat Gulbarga rally
author img

By

Published : Apr 21, 2019, 2:44 AM IST

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ لوک سبھا حلقہ سے کانگریس امیدوار ملیکاارجن کھرگے کے لئے اہلسنت گلبرگہ کی جانب سے انتخابی تشہیر چلائی گئی۔

Ahle Sunnat Gulbarga rally

اس موقعہ پر ایم ایل اے کنیز فاطمہ نے کہا دستور ہند کو بچانے کے لئے کانگریس پارٹی کو کامیاب بنانے کی سخت ضرورت ہے۔ ملک میں بی جے پی دستور ہند کو ختم کر نے کی کوشش کر رہی ہے۔

یہ ملک سیکولر ملک ہے یہاں پر کانگریس پارٹی کو کامیاب بنانے کی سخت ضرورت ہے۔ اس ملک کے کئی مسلمان کانگریس پارٹی کے ساتھ ہیں۔ اس لئے تمام مسلمانوں اتحاد کے ساتھ یہاں پر کانگریس کے امیدوار ملیکاارجن کھرگے کو کامیاب بنائیں۔ اس موقعہ پر ریاستی وزیر یو ٹی قادر اور کئ مسلم لیڈران موجود تھے۔

Intro:دستور ہند کو بچانے کےلئے کانگریس پارٹی کو کامیاب بنائیں

Body:ریاست کرناٹک گلبرگہ لوک سبھا حلقہ کے کانگریس امیدوار ملیکاارجن کھرگے کے چناو پر اجلاس یہاں کے اہلسنت گلبرگہ کی جانب یہاں اہتمام کیا گیا. اس موقعہ پر.یم یل. اے کنیز فاطمہ نے کہا دستور ہند کو بچانے کےلئے کانگریس پارٹی کو کامیاب بنانے کی سخت ضرورت ہے. ملک میں بی جے پی دستور ہند کو ختم کر نے کی کوشش کر رہی ہے. یہ ملک سیکولر ملک ہے یہاں پر کانگریس پارٹی کو کامیاب بنانے کی سخت ضرورت ہے. اس ملک کے کئی مسلمان کانگریس پارٹی کے ساتھ ہیں. اس لئے تمام مسلمانوں اتحاد کے ساتھ یہاں پر کانگریس کے امیدوار ملیکاارجن کھرگے کو کامیاب بنائیں. اس موقعہ پر ریاستی وزیر یو ٹی قادر ،اور کئ مسلم لیڈران موجود تھے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.