ETV Bharat / state

گلبرگہ:  کانسٹبل کورونا سے متاثر - karnatak

ریاست کرناٹک گلبرگہ ضلع میں کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

کانسٹیبل کورونا سے متاثر افضل پور پولیس اسٹیشن سیل ڈون

author img

By

Published : Jul 14, 2020, 7:50 PM IST

کورونا کا اثر پولیس ملازمین پر ہورہا ہے۔ گلبرگہ ضلع کے افضل تعلق کے پولیس اسٹیشن کے ایک کانسٹبل کے کورونا سے متاثر ہونے کی وجہ سے افضل پور پولیس اسٹیشن کو مکمل سیل ڈون کردیا گیا۔

کانسٹیبل کورونا سے متاثر افضل پور پولیس اسٹیشن سیل ڈون
کانسٹیبل کورونا سے متاثر افضل پور پولیس اسٹیشن سیل ڈون

اسٹیشن کے عملہ کو رینڈم تھروٹ سیمپل کی جانچ کر نے کے دوران ایک کمپیوٹر آپریٹر کے متاثر ہو نے کی تصدیق کی گئی ہے۔

کورونا متاثر ہو نے پر پولیس اسٹیشن کے عملہ کوگھر پر قرنطینہ کر دیا گیا۔ ضلع میں کورونا متاثرین کی تعداد اب 2192 ہوچکی ہے جبکہ 36 افراد کی موت ہوچکی ہے۔

گزشتہ روز ریاست بھر میں 41581 کورونا متاثرین کی تعداد ہوچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.