کرناٹک کے کئی اضلاع میں اینٹی کرپشن بیورو کی جانب سے سرکاری افسران کے گھروں اور دفاتر پر آج چھاپے مارے گئے۔
ذرائع کے مطابق منگلور سٹی کارپوریشن ٹاؤن پلاننگ کے ڈائریکٹر وجے راج کے گھر پر آج اے سی بی نے چھاپہ مارا اور بتایا کہ وجے راج نے کیرلہ و دیگر مقامات پر اپنی آمدنی سے زیادہ دولت جمع کر رکھی ہے۔
کرناٹک: سرکاری افسران کے گھروں پر 'اے سی بی' کے چھاپے - urdu news
اینٹی کرپشن بیورو نے اعلی عہدیداروں کے گھروں اور دفاتر پر چھاپے مارے۔ اس دوران کچھ افسران کو حراست میں بھی لیا گیا ہے۔
سرکاری افسران کے گھروں پر 'اے سی بی' کے چھاپے
کرناٹک کے کئی اضلاع میں اینٹی کرپشن بیورو کی جانب سے سرکاری افسران کے گھروں اور دفاتر پر آج چھاپے مارے گئے۔
ذرائع کے مطابق منگلور سٹی کارپوریشن ٹاؤن پلاننگ کے ڈائریکٹر وجے راج کے گھر پر آج اے سی بی نے چھاپہ مارا اور بتایا کہ وجے راج نے کیرلہ و دیگر مقامات پر اپنی آمدنی سے زیادہ دولت جمع کر رکھی ہے۔
اے سی بی نے بنگلورو، بلاری، کولار، دھارواڑ، دکشن کنڑا، چترہ درگا اور گلبرگ شہروں میں بھی چھاپے کی کارروائی انجام دی اور چند افسران کو حراست میں بھی لیا۔
اینٹی کرپشن بیورو نے ریاست بھر میں کل 30 جگہوں پر چھاپے مارے ۔