ETV Bharat / state

'دہلی میں تشدد ایک سوچی سمجھی سازش' - ایس ڈی ٹی یٹو ریڈرس یونین اسٹیٹ کے صدر اور ایس ڈی پی آئی کے سکریٹری عبدالرحیم پٹیل

دہلی میں ہوئے تشدد کے متعلق ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ کے ایس ڈی ٹی یٹو ریڈرس یونین اسٹیٹ کے صدر اور ایس ڈی پی آئی کے سکریٹری عبدالرحیم پٹیل نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ دہلی میں ہوئی تشدد ایک سوچی سمجھی سازش ہے۔

ایس ڈی پی آئی کے سکریٹری عبدالرحیم پٹیل نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو کی

author img

By

Published : Feb 26, 2020, 6:07 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 4:00 PM IST

ایس ڈی پی آئی کے سکریٹری عبدالرحیم پٹیل نے کہا کہ اس تشدد میں پولیس بھی انہیں فرقہ پرست طاقتوں کا ساتھ دیتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ سب سے زیادہ اس تشدد میں مسلمانوں کا ہی نقصان ہوا ہے۔

ایس ڈی پی آئی کے سکریٹری عبدالرحیم پٹیل نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو کی
ایس ڈی پی آئی کے سکریٹری عبدالرحیم پٹیل نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو کی

تشدد میں زخمی ہونے افراد کو ایک ہسپتال سے دوسرے ہسپتال پہنچانے کے لیے ایمبولینس کو کئی گھنٹوں کے بعد سپریم کورٹ کی جانب سے دباؤ ڈالنے کے بعد بھجا گیا ہے۔

دہلی پولیس قانون کے تحت کام نہیں کر رہی ہے۔ پولیس آر ایس ایس اور بجرنگ دل کے اشاروں پر کام کر رہی ہے۔اتنا بڑا تشدد ہونے کے باوجود دہلی کے وزیر اعلیٰ کیجریوال اپنے گھر میں خاموش بیٹھے ہیں۔

ایس ڈی پی آئی کے سکریٹری عبدالرحیم پٹیل نے اس تشدد کے لیے مرکزی حکومت اور امت شاہ کو راست ذمہ دار قرار دیا ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 4:00 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.