گلبرگہ شہر کے عیدگاہ محمدی ہاگرگاہ کا عید گاہ کمیٹی کے نائب صدر عبدالرحیم مرچی نے عید گاہ میدان میں عیدالفطر کی نماز کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے اس موقع پر کہا کہ یہاں عیدالفطر کی نماز 9:30 ادا کی جائیگی۔ انہوں نے کہا کہ نماز عیدالفطر کی امامت مولانا تنویر کریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ عوام کی سہولت کےلیے بسوں کا انتظام بھی کیا گیا ہے جس کے لئے عید کی نماز پڑھنے والے عیدگاہ محمدی پہنچ سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عیدگاہ میں تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:
Old Eidgah of Bidar: بیدر کی قدیم عید گاہ میں نماز عیدالفطر کے انتظامات مکمل
عبدالرحیم مرچی نے کہا کہ ہر سال سابق وزیر قمرلسلام مرحوم کی نگرانی میں تیاریاں کی جاتی تھی۔ انہوں نے کہا کہ عید کی نماز ٹھیک 9.30 بجے ادا کی جائے گی۔