ETV Bharat / state

Bidar Zila Congress Committee بزرگ رہنما عبدالقادر جنرل سیکرٹری نامزد - ریاستی وزیر رحیم خان کی نگرانی

ضلع بیدر میں ریاستی وزیر رحیم خان کی نگرانی میں سماجی کارکن اور بزرگ سیاسی رہنما عبدالقادر کو ضلع کانگریس کمیٹی کا جنرل سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔عہدہ سنبھالنے کے بعد انہوں نے کہاکہ وہ اپنی پارٹی کے لئے کچھ بھی کر سکتے ہیں۔

بزرگ رہنما عبدالقادر  جنرل سیکرٹری نامزد
بزرگ رہنما عبدالقادر جنرل سیکرٹری نامزد
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 20, 2023, 4:36 PM IST

بیدر:ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر میں ریاستی وزیر رحیم خان کی نگرانی میں سماجی کارکن اور بزرگ سیاسی رہنما عبدالقادر کو ضلع کانگریس کمیٹی کا جنرل سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔ایک تقریب میں وزیر بلدی امور اور حج رحیم خان اور بسواراج جابشٹی صدر نشین ڈی سی سی ڈسٹرکٹ کانگرس کمیٹی بیدر کے ہاتھوں مکتوب عبدالقادر کے حوالے کیاگیا۔

ریاستی وزیر رحیم خان نے کہاکہ عبدالقادر ایک سنئیر سماجی و سیاسی کارکن ہیں۔ان سے مزید عام لوگوں کو پارٹی سے جوڑنےمیں بڑی مدد مل سکتی ہے۔اس موقع پر کانگریس کے دیگر اہم رہنما موجود تھے۔

عہدہ سنبھالنے کے بعد سماجی کارکن اور بزرگ سیاسی رہنما عبدالقادر نے کہاکہ وہ اپنی پارٹی کے لئے کچھ بھی کر سکتے ہیں۔پارٹی سے ملنے والی تمام تر ذ،ہ داریوں کو ایمانداری کے ساتھ نبھانے کی کوشش کروں گا۔کانگریس پارٹی کے ذریعہ عوام کی خدمت انجام دینے کا سلسلہ جاری رکھوں گا۔

یہ بھی پڑھیں:Indian Union Muslim League عبد الحمید سیڑم مسلم لیگ کے کنوینر نامزد

نونامزد جنرل سکریڑی ضلع کانگریس کمیٹی مینارٹی ڈپارٹمنٹ عبدالقادر نے ریاستی وزیر رحیم خان،عبدالجبار چیرمین کے پی سی سی کرناٹک پردیش کانگرس کمیٹی مینارٹی ، بسواراج جابشٹی صدر ڈی سی سی ڈسٹرکٹ کانگرس کمیٹی ضلع بیدر ، عبدالمنان سیٹھ، کانگریسی ریاستی وائس چیرمین کے پی سی سی مینارٹی ڈپارٹمنٹ بنگلورو، ناصر خان چیرمین ضلع کانگریس کمیٹی مینارٹی ڈپارٹمنٹ بیدر ،جناب ایم اے سمیع جنرل سکریڑی ڈی سی سی ، جناب محمد غوث چیرمین بلدیہ بیدر ، اور ان تمام افراد کاشکریہ اداکیا ہے جنہوں نے اس عہدے کے لئے سفارش کی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.