بارش کی وجہ سے جہاں علاقے کا موسم بہتر ہوگیا ہے، وہیں جگہ جگہ پانی کے جماؤ کی وجہ سے لوگوں کو آمد رفت میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔
ہبلی شہر کے آیودیہ نگر، جنت نگر، امبیڈکر کالونی اور درگا دیوی روڈ وغیرہ پر پانی کا جماؤ ہونےکی وجہ سےآمد رفت متاثر ہوئی۔
بارش کی وجہ سے موٹرسائیکل بھی راستے میں پانی کے بہاؤ بہتے نظر آئے۔