ETV Bharat / state

روزے دار استاد کی حادثہ میں موت - فیاض احمد کلیگار

کرناٹک کے ضلع ہاویری میں فیاض احمد کلیگار نامی ایک استاد کی سڑک حادثہ میں ہلاک ہونے کی خبر ہے۔

author img

By

Published : May 20, 2019, 9:25 AM IST

ریاست کرناٹک میں یہ حادثہ موٹر سائیکل اور بس کے درمیان ہاویری بیاڈگی بائی پاس روڈ کے قریب پیش آیا۔

حادثہ میں زخمی ہونے کے بعد استاد کو لوگوں نے پانی پلانے کی کوشش کی لیکن انہوں نے پانی پینے سے انکار کردیا۔

انہوں نے لوگوں سے ان کے اہل خانہ کو مطلع کرنے کی درخواست کی، لیکن روزہ کی حالت میں زخموں کی تاب نہ لاسکے اور دم توڑ دیا۔

ریاست کرناٹک میں یہ حادثہ موٹر سائیکل اور بس کے درمیان ہاویری بیاڈگی بائی پاس روڈ کے قریب پیش آیا۔

حادثہ میں زخمی ہونے کے بعد استاد کو لوگوں نے پانی پلانے کی کوشش کی لیکن انہوں نے پانی پینے سے انکار کردیا۔

انہوں نے لوگوں سے ان کے اہل خانہ کو مطلع کرنے کی درخواست کی، لیکن روزہ کی حالت میں زخموں کی تاب نہ لاسکے اور دم توڑ دیا۔

روزہ توڑے بغیر ایک اساتذہ نے اپنی جان دے دی۔۔۔۔ ریاست کرناٹک کے ہاویری ضلع بیاڈگی تعلقہ ایک اساتذہ فیاز احمد کلیگار نے موٹر بیک اور کے یس آر ٹی سی بس کے درمیان یہاں کے ہاویری بیاڈگی بیپاس روڈ میں  حادیثہ پیش آیا ۔اس وقت حادیثہ میں  ذخمیی اسایذہ کو عوام نے جب پانی پیلانے کی کوشش کی تو مرحوم فیاز احمد نے پانی کو واپس توک کر عوام سے اپنے گھر والوں سے اطاع کر نے کو بتاتے ہو ے اپنے روز کو نا توڑ تے ہوئے روزے کی حالت میں   ہی دم توڑ دیا ہے ۔۔۔

---------- Forwarded message ---------
From: ABDUL RASHEED AKKI <abdulrasheed.akki@etvbharat.com>
Date: Sat, 18 May 2019, 5:56 pm
Subject: Fwd: There was a problem sending your files
To: Urdu Desk <urdudesk@etvbharat.com>


ریاست کرناٹک گلبرگہ ضلع کے چینچلی تعلقہ میں  اور دھارواڈ ضلع کے کندگول تعلقہ میں  کل صبح 7 بجے شام 6 بجے تک انتخبات میں  ووٹنگ ہوگی ۔چینچلی میں کانگریس یم یل اے  امیش جادھو استفا دے کر پی جے پی شامل ہو نے پر یہاں پر بائی یلکشن ہورہا ہے اور کندگول تعلقہ میں  کانگریس کےیم یل اے شووالی کا اچانک انتقال ہونے پر چناو ہورہا ہے

---------- Forwarded message ---------
From: ABDUL RASHEED AKKI <abdulrasheed.akki@etvbharat.com>
Date: Sat, 18 May 2019, 5:38 pm
Subject: Fwd: There was a problem sending your files
To: Urdu Desk <urdudesk@etvbharat.com>



---------- Forwarded message ---------
From: WeTransfer <noreply@wetransfer.com>
Date: Sat, 18 May 2019, 5:30 pm
Subject: There was a problem sending your files
To: <abdulrasheed.akki@etvbharat.com>


Click 'Download images' to view images
Oops, something went wrong
Looks like we couldn’t send your files to the email addresses below but don’t worry, it’s easy to try again.
urdudesk@etvbharat.com
Visit your transfer

You can forward this email, which has a link to your transfer. Or copy the URL below to share however you like.

 
Recipients
urdudesk@etvbharat.com
4 files
By eltion 1.mp4
By etion 3.mp4
By etion4.mp4
By etion 2.mp4

Message
ریاست کرناٹک میں کل صبح ہو نگے اسمبلی ضمبی انتخابات ۔۔۔ریاست کرناٹک کے اسمبلی حلقوں میں ضمنی انتخاب 19 مئ کو صبح 7 بجے سے شام 6 بجے تک ووٹک ہوگی۔۔ جس کے لئے گلبرگہ ضلع چنچیلی تعلق اسمبلی انتخابات کے لئے 241 ووٹنگ بوتھ وایم کیاگیا ہے ۔جس کے لئے تیاریاں مکمل کر لی گی ہے ۔۔اس موقعہ پر ضلع کمشنر وینگٹش نے بتاتے ہوئے کہا ۔کہ چینچلی میں کل 193782 وٹرس، موجود ہیں۔ان میں خواتین 94772 اور مرد98994 کے ووٹنگ موجود ہیں۔جس کےلے 60 سے 70 بی یس یف جوان ۔اور 300 ہوم گارڈ، کنسٹیبلاورہڈکنسٹیبل470،اور 44 ائی یس ای، 18 پی یس ای. 12 سی پی ای 3 ڈی یس پی پولیس افسران کو انتخابات کے لئے مقر کیا گیا ہے ۔۔۔انتخابات کے لئے افسران نے وی پیاڈ مشنوں کے ساتھ اپنے اپنے ووٹنگ بوتھ کو روانا ہوےہیں۔۔۔

To make sure our emails arrive, please add noreply@wetransfer.com to your contacts.

About WeTransfer   ・   Help   ・   Legal
                                                           
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.