ETV Bharat / state

گلبرگہ: پولیس عہدیدار نے خودکشی کرلی - urdu news

کرناٹک کے ضلع گلبرگہ میں پولیس کمشنر آفس کے کوارٹرس میں زندگی سے مایوس ہو کر ایک اہلکار نے خودکشی کرلی۔

گلبرگہ: پولیس عہدیدار نے خودکشی کرلی
گلبرگہ: پولیس عہدیدار نے خودکشی کرلی
author img

By

Published : Jul 24, 2021, 10:10 PM IST

آج صبح کی ابتدائی ساعتوں میں 54 سالہ ریزرو پولیس اے ایس آئی جگناتھ ولد ریون سدپا نے خودکشی کر لی۔ وہ گذشتہ دیڑہ ماہ سے علیل تھے اور ان کا علاج کیا جارہا تھا۔ جگناتھ نے زندگی سے مایوس ہوکر خودکشی کا انتہائی اقدام کیا۔

کل رات وہ اہل خانہ کے ساتھ کھانا کھانے کے بعد اپنے کمرے میں گئے اور اور آج صبح ان کی لاش کمرے میں پنکھے سے لٹکی ہوئی پائی گئی۔ ا ہوا پایا گیا۔

مزید پڑھیں:قرض سے پریشان کسان نے خودکشی کی

صبح میں جب جگناتھ کی بیٹی ان کے کمرے میں پہنچی تو اپنے باپ کو پھانسی پر لٹکا ہوا پایا۔ جگناتھ کملاپور تعلقہ ضلع گلبرگہ کے باچنال دیہات کے ساکن تھے۔ اس سلسلہ میں اسٹیشن بازار گلبرگہ پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا۔ ڈی سی پی گلبرگہ اڈور سرینوسلو نے مقام واقعہ کا معائنہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.