ETV Bharat / state

یادگیر میں محکمہ پولیس کا امن اجلاس - جلاس میں سماجی و مذہبی شخصیات موجود رہے

یادگیر میں محکمہ پولیس کی جانب سے عیدالاضحی کی مناسبت سے امن اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ اس اجلاس میں سماجی و مذہبی شخصیات موجود رہے۔

a peace meeting held by police department in yadgir
یادگیر میں محکمہ پولیس کا امن اجلاس
author img

By

Published : Jul 19, 2021, 1:56 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں محکمہ پولیس کی جانب سے عیدالاضحی کی مناسبت سے ایک امن اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔اس اجلاس میں سماجی و مذہبی شخصیات کو مدعو کیا گیا۔

یادگیر میں محکمہ پولیس کا امن اجلاس

اس میں تنظیم المسلمین و بیت المال لائق حسین بادل، قدیم عیدگاہ یادگیر منصور احمد افغان، وقف مشاورتی کمیٹی کے چیئرمین غلام جیلانی کے علاوہ تمام مساجد کے انتظامی کمیٹی کے صدور نے شرکت کی۔

یادگیر میں محکمہ پولیس کا امن اجلاس
یادگیر میں محکمہ پولیس کا امن اجلاس

اس موقع پر پولیس سب انسپکٹر محترمہ سومیا نے عید الاضحیٰ سے متعلق ریاستی حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے گائیڈ لائن کو پڑھ کر سنایا جس میں خاص کر نماز عید الاضحی عیدگاہوں میں ادا نہ کرنے اور مساجد میں 50 فیصد لوگوں کی نماز کی اجازت اور کورونا وائرس سے بچنے کے لئے بتائے گئے احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی اپیل کی گئی۔

a peace meeting held by police department in yadgir
یادگیر میں محکمہ پولیس کا امن اجلاس

یہ بھی پڑھیں: یادگیر: کنڑا یومِ صحافت پروگرام کا انعقاد

انہوں نے مزید کہا کے عید خوشیوں کا تہوار ہوتا ہے عید امن اور خوشحالی کے ساتھ منائیں اور ساتھ ہی شہر میں امن و امان بھائی چارہ اور خاص کر کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے خاص دعا کریں۔

تنظیم المسلمین و بیت المال یادگیر کے صدر لائق حسین بادل نے محکمہ پولیس کو یہ بھروسہ دیا کہ ریاستی حکومت کے جانب سے عیدالاضحی کے لیے بتائے گئے ہدایات پر 100 فیصد عمل ہوگا۔

انہوں نے مساجد کمیٹیوں کے انتظامی صدر سے بھی اپیل کی ہے کہ نماز عید الاضحی سے متعلق ریاستی حکومت کی ہدایت پر سختی سے عمل کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.