ETV Bharat / state

'Muslim Child Named as 'Shivamani: مسلم والدین نے اپنی بیٹی کا نام 'شیوامنی' رکھا

author img

By

Published : Apr 1, 2022, 8:44 PM IST

تمکورو کے کیاتسندرا کے رہنے والے شائستہ اور ضمیر نے اپنی بیٹی کا نام شیوامانی رکھا ہے۔ انھوں نے کہا کہ شیواکمار سوامی جی کے خیالات ان کے لیے نمونہ ہیں۔ انہوں نے مساوات کا پیغام دیا۔ انہوں نے کہا کہ 'ہم ان کے نظریات کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔' 'Muslim Child Named as 'Shivamani

مسلم والدین نے اپنی بیٹی کا نام 'شیوامنی' رکھا

تمکورو (کرناٹک): جمعہ کےروز تمکورو ضلع کے سداگنگا مٹھ کے احاطے میں منعقدہ شیوکمارا سوامی جی کی 115 ویں یوم پیدائش کے موقع پر 115 بچوں کے نام رکھے گئے اس موقع پر مسلم بچی کا نام 'شیوامنی' رکھا گیا ہے۔ 'Muslim Child Named as 'Shivamani

تمکورو کے کیاتسندرا کے رہنے والے شائستہ اور ضمیر نے اپنی بیٹی کا نام شیوامانی رکھا ہے۔ انھوں نے کہا کہ شیواکمار سوامی جی کے خیالات ہمارے لیے نمونہ ہیں۔ انہوں نے مساوات کا پیغام دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم ان کے نظریات کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔ڈاکٹر شیوکمار سوامی جی انادانا سیوا ٹرسٹ نے بچوں کے نام رکھنے کی تقریب کا انعقاد کیا۔ اس تقریب میں کرناٹک کے مختلف حصوں بشمول رام نگر، بیدر اور رائچور کے والدین اپنے بچوں کو لیکر شریک ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: Boycott of Halal Meat: ہندتو تنظیم نے حلال گوشت کے خلاف مہم شروع کی

سری شیوکمارا سوامی جی، جن کا 2019 میں تمکورو میں پھیپھڑوں کے انفیکشن کے ساتھ طویل جنگ کے بعد انتقال ہو گیا تھا، لنگایت عقیدے کے ایک قابل احترام پیروکار تھے اور انہیں 'چلتے پھرتے دیوتا' بھی کہا جاتا تھا۔ وہ اپنے انتقال سے چند ہفتے پہلے وینٹی لیٹر سپورٹ پر رہنے کے بعد 111 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.