ETV Bharat / state

بنگلور: اجتماعی شادیوں کی عظیم الشان تقریب کا انعقاد - اجتماعی شادیوں کی عظیم الشان تقریب کا انعقاد

کرناٹک کی دارالحکومت بنگلور میں اجتماعی شادیوں کی ایک عظیم الشان تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ایک ساتھ 26 جوڑوں کی شادی ہوئی۔

اجتماعی شادیوں کی عظیم الشان تقریب کا انعقاد
author img

By

Published : Nov 22, 2019, 3:38 AM IST

ریاست کرناٹک کی دارالحکومت بنگلور میں اس تقریب کا انعقاد گزشتہ 13 برسوں سے سماجی تنطیم 'شباب بیت المال' کی جانب سے کیا جاتا ہے۔

شہر بنگلور کی متعدد تنظیمیں نکاح کے متعلق پیش آنے والے تمام مسائل کے حل کے تئیں اپنی کمر کس لی ہیں اور اجتماعی شادیوں کے ذریعے غریبوں کی مدد کر رہی ہیں۔

ایسی ہی ایک تنظیم 'شباب بیت المال' ہے جو پچھلے 13 سالوں سے مسلسل فلاحی کاموں میں متحرک ہے اور خاس طور پر اجتماعی شادیوں کا اہتمام کرتی آرہی ہے۔

اس سلسلے میں آج شباب بیت المال کی جانب سے شہر کی معروف عبادت گاہ مسجد حضرت بلال بنیر گھٹا روڈ میں 26 غریب جوڑوں کی شادیوں کا اہتمام کیا گیا۔

اجتماعی شادیوں کی عظیم الشان تقریب کا انعقاد

اس موقع پر شباب بیت المال کے صدر رفیق احمد نے نامہ نگاروں سے کہا کہ امت مسلمہ میں پھیلی غربت کی وجہ سے کئی شریف لڑکیوں کی شادیاں وقت پر نہیں ہوپاتی ہیں۔ لہذا اس نیت کے ساتھ ہم خدا کی عطاء کردہ نعمتوں میں سے کچھ ایسے کار خیر میں خرچ کریں تو اس سے نہ صرف مجبور و ضرورتمند برادران کی مدد ہوگی بلکہ آخرت میں نجات کا ذریعہ بھی ہوگا۔

اجتماعی نکاح کی رسم کے بعد نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے معروف دینی و سماجی تنظیم کل ہند صوفیاء و المشائخ کے ریاستی صدر صوفی ولی با قادری نے کہا کہ نظام بیت المال پیارے رسول عربی کا ایک بہترین طریقہ کار رہا ہے، جس سے غریب، لاچار، مجبور و ضرورتمندوں کی مدد کی جاتی تھی۔ شباب بیت المال ان خدمات کو بخوبی انجام دے رہا ہے جو نہایت قابل ستائش ہے۔

صوفی ولی با قادری نے مسلمانوں سے اور خاص طور پر اہل خیر حضرات سے اپیل کی ہے کہ وہ بھی آگے آئیں اور امت کے غریب و مجبور خاندانوں کی امداد کریں۔

اس اجتماعی شادی کے پروگرام میں ٹی ایس پارٹی کے نائب صدر سید شفیع اللہ نے بھی شرکت کی اور نئے شادی شدہ جوڑوں کو مبارک باد دی اور ان کے مستقبل کے لیے بھی دعا کی۔

اس موقع پر جیا نگر کی مقامی رکن اسمبلی سومیہ ریڈی بھی موجود تھیں اور انہوں نے شباب بیت المال کی فلاحی کاموں کی ستائش کی۔

Intro:اجتماعی شادیاں: بنگلور کے مسلمان ازدواجی مسائل سے اصلاح کی اور

Body:اجتماعی شادیاں: بنگلور کے مسلمان ازدواجی مسائل سے اصلاح کی طرف

بنگلور: جہیز، قیمتی زیورات، کار، بنگلہ و اس طرح کی طویل فہرست جوڑے کی رقم پر تکمیل ہوا کرتی ہے. امیر خاندانوں میں شادیوں کے رسومات، رواجوں و لمبی کھانے کی مینو پر کروڑوں کا خرچ اور دوسری جانب مسلم سماج ہی میں ایسے حالات ہیں غریب خاندانوں کی لڑکیاں نکاح سے محروم عمر کے اعلیٰ پڑاؤ میں قدم رکھ رہی ہیں.

شہر بنگلور کی متعدد تنظیمیں نکاح کے متعلق پیش آنے والے بیشمار مسائل کے ہل کے تئیں اپنی کمر کس لی ہیں اور اجتماعی شادیوں کے ذریعے غریبوں کی امداد کررہی ہیں.

ایسی ہی ایک تنظیم "شباب بیت المال" ہے جو پچھلے 13 سالوں سے مسلسل فلاحی کاموں میں متحرک ہے اور خاس طور پر اجتماعی شادیوں کا اہتمام کرتی آرہی ہے.

اس سلسلے میں آج شباب بیت المال کی جانب سے شہر کی معروف عبادت گاہ مسجد حضرت بلال بنیرگھٹا روڈ میں 26 غیرب جوڑوں کی شادیوں کا اہتمام کیا گیا.

اس موقع پر شباب بیت المال کے صدر رفیق احمد نے نامہ نگاروں سے کہا کہ امت مسلمہ میں پھیلی غربت کی وجہ سے کئی شریف لڑکیوں کی شادیاں وقت پر نہیں ہوپاتی ہیں، لہذا اس نیت کے ساتھ ہم خدا کی عطاء کردہ نعمتوں میں سے کچھ ایسے کار خیر میں خرچ کریں تو اس سے نہ صرف مجبور و ضرورتمند برادران کی امداد ہوگی بلکہ اس سے ہمارے آخرت کی نجات کا ذریعہ بھی بن سکتی ہے.

اجتماعی نکاح کی رسم کے بعد نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے معروف دینی و سماجی تنظیم کل ہند صوفیاء و المشائخ کے ریاستی صدر صوفی ولی با قادری نے کہا کہ نظام بیت المال پیارے رسول عربی کا ایک بہترین طریقہ کار رہا ہے کہ جس سے غریب، لاچار، مجبور و ضرورتمندو کی امداد کی جاسکے اور شباب بیت المال کما حقہ ان خدمات کو بخوبی انجام دیدہء ہے جو نہایت قابل ستائش ہے.

صوفی ولی با قادری نے مسلمانوں سے اور خاص طور پر اہل خیر حضرات سے اپیل. کی کہ وہ بھی آگے آئیں اور امت کے غریب و مجبور خاندانوں کی امداد کریں کہ اس سے نہ صرف وہ لوگ اللہ رب العزت کو قرض حسنہ دینگے بلکہ آخرت میں اپنے لئے اعلی مقام بنائینگے.

اس اجتماعی شادیوں کے پروگرام میں نے. ڈی. ایس پارٹی کے سینئر وائس پریسیڈنٹ سید شفیع اللہ نے بھی شرکت کی اور نئے شادی شدہ جوڑوں کے لئے دعا کی.

اس موقع پر جیا نگر کی مقامی ایم. ایل. اے سومیہ ریڈی بھی موجود رہی اور انہوں نے شباب بیت المال کی فلاحی کاموں کی ستائش کی.

بائیٹس...
1. صوفی ولی با قادری، صدر، کل ہند جمیعت الصوفیا والمشائخ
2. رفیق احمد، صدر، شباب بیت المال
3. سامیہ ریڈی، ایم. ایل. اے،جیا نگر، بنگلور
4. سونا میانداد، رکن، شباب بیت المال

Notes...
The video is being uploaded...

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.