ETV Bharat / state

Agneepath Scheme: 'آر ایس ایس کیڈرز کو آرمی ٹریننگ دینے کی ایک سازش'

سابق مرکز ی وزیر ڈاکٹر کے رحمان خان نے’اگنی پتھ اسکیم’ پر کہا کہ 'اگنی پتھ دراصل آر ایس ایس کی ایک منظم سازش ہے، اس اسکیم کے پسِ پردہ سنگھ اپنے کارکنان کو فوج میں بھرتی کرکے اسے تربیت دلانا چاہتی ہے، چار سال تربیت حاصل کرلینے کے بعد وہ اگنی ویر کی سند حاصل کر لینگے، اور سماج میں بد امنی پھیلائیں گے، تاکہ آر ایس ایس کا منصوبہ ہندو راشٹر بننے کی راہ ہموار ہوسکے'۔ K Rehman Khan Blames RSS for Agnipath scheme

کے رحمان خان
کے رحمان خان
author img

By

Published : Jun 18, 2022, 9:43 AM IST

Updated : Jun 18, 2022, 12:32 PM IST

مرکزی حکومت کی مسلح افواج میں بھرتی کے لیے اعلان کردہ 'اگنی پتھ اسکیم' کے خلاف ملک کی کئی ریاستوں میں تیسرے دن بھی پرتشدد مظاہرے جاری ہیں۔ اس دوران کئی ٹرینوں میں آتشزدگی کے واقعات بھی سامنے آئے۔ سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا گیا۔ ملک بھر میں کئی مقامات پر ریلوے ٹریک پر مظاہرے ہوئے جس سے ٹرینیں متاثر ہوئیں۔K Rehman Khan Blames RSS for Agnipath scheme

کے رحمان خان

مزید پڑھیں:SIO on Agneepath Scheme: اگنی پتھ اسکیم، حکومت کا غیر دانشمندانہ اقدام: ایس آئی او

ادھر سابق مرکز ی وزیر ڈاکٹر کے رحمان خان نے اس اسکیم پر کہا کہ 'اگنی پتھ دراصل آر ایس ایس کی ایک منظم سازش ہے، اس اسکیم کے پسِ پردہ سنگھ اپنے کارکنان کو فوج میں بھرتی کرکے اسے تربیت دلانا چاہتی ہے، چار سال تربیت حاصل کرلینے کے بعد وہ اگنی ویر کی سند حاصل کر لینگے، اور سماج میں بد امنی پھیلائیں گے، تاکہ آر ایس ایس کا منصوبہ ہندو راشٹر بننے کی راہ ہموار ہوسکے'۔

Last Updated : Jun 18, 2022, 12:32 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.