ETV Bharat / state

کرناٹک: کورونا کے 9540 نئے معاملے

author img

By

Published : Sep 9, 2020, 10:30 PM IST

کورونا وائرس سے سنگین طور پر متاثر کرناٹک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 9,540 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد بڑھ کر تقریبا 4.22 لاکھ ہوگئی ہے۔

کرناٹک: کورونا کے 9540 نئے معاملے
کرناٹک: کورونا کے 9540 نئے معاملے

بنگلورو: عالمی وبا کورونا وائرس سے سنگین طور پر متاثر کرناٹک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 9,540 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد بڑھ کر تقریبا 4.22 لاکھ ہوگئی ہے ساتھ ہی اب ریاست میں کورونا کے سرگرم معاملوں میں ڈھائی ہزار سے زیادہ کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔
راحت کی بات یہ ہے کہ اس دوران 6,860 اور مریض صحتیاب ہوئے ہیں جس سے انفیکشن سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3.15 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق ریاست میں انفیکشن سے متاثروں کی مجموعی تعداد 4,21,730 ہوگئی ہے۔ اس دوران انفیکشن سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3,15,433 ہوگئی ہے۔ اسی مدت میں 128 اور مریضوں کی موت ہونے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 6,808 ہوگئی ہے۔

صحتیاب ہونے والے مریضوں کی شرح کم ہوکر آج 74.79 فیصد ہوگئی جبکہ منگل کو 74.86 فیصد تھی۔ ریاست میں سرگرم معاملے بڑھ کر 99,470 ہوگئے جو منگل کو 99,470 تھے۔
واضح رہے کہ کرناٹک انفیکشن کے معاملے میں پورے ملک میں چوتھے مقام پر ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.