ETV Bharat / state

کرناٹک میں کورونا کے 8960 نئے کیسز، 136 ہلاک - مریض صحتیاب

کرناٹک میں کورونا وائرس کے 8960 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس سے متاثرین کی تعداد 318752 ہوگئی ہے۔ اسی دوران ریاست میں کورونا سے مزید 136 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

کرناٹک میں کورونا کے 8960 نئے کیسز، 136 ہلاک

author img

By

Published : Aug 29, 2020, 11:25 AM IST

ریاست میں ایک ہی دن میں 7464 مریض صحتیاب ہوئے ہیں اور انہیں اسپتال سے رخصت کر دیا گیا ہے جبکہ ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 5368 ہوگئی ہے۔

وزارتِ صحت نے بتایا کہ ریاست میں اب تک 318752 کیسز، 5368 اموات اور 227018 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ ریاست میں اس وقت 86347 مریض زیرعلاج ہیں جن میں سے 754 مریض آئی سی یو میں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.