ETV Bharat / state

Karnataka Election 2023 یادگیر ضلع سے 37 امیدوارانتخابی میدان میں - yadgir News

آئندہ ماہ کے دوسرے ہفتہ میں کرناٹک میں اسمبلی انتخابات کے تحت ووٹ ڈالے جائینگے۔تمام تر سیاسی جماعتوں کی جانب سے ووٹروں سے اپنے امیدواروں کے حق میں ووٹ ڈالنے کی اپیل کی جارہی ہے۔

الیکٹورل آفیسر
الیکٹورل آفیسر
author img

By

Published : Apr 25, 2023, 2:00 PM IST

بیدر:کرنا ٹک میں چند ایام کے بعد اسمبلی انتخابات کے تحت ووٹ ڈالے جائینگے۔ریاست کے ضلع یادگیر سے کُل 37 امیدوار انتخابی میدان میں ہیں۔24 اپریل کو نامزدگی واپس لینے کا آخری دن تھا۔شوراپور اسمبلی حلقہ، شاہ پور اسمبلی حلقہ، یادگیر اسمبلی حلقہ سے کوئی بھی کاغذات نامزدگی واپس نہیں لیا گیا ہے۔

شوراپور حلقہ -شوراپور اسمبلی حلقہ سے انتخاب کے لیے کل 7 امیدوار میدان میں رہ گئے ہیں، نرسمہا نائک بھارتیہ جنتا پارٹی سے، عام آدمی پارٹی سے منجوناتھ نائک، انڈین نیشنل کانگریس پارٹی سے ہیں۔وینکٹاپنائک ،جنتا دل (سیکولر) سے شروان کمار، آزاد امیدوار اشوک ،آزاد امیدوار وینکٹپا نائک ولد چندر شیکر، اور آزاد امیدوار سے کمار ​ انتخاب میں ہیں۔

شاہ پورحلقہ ۔شاہ پور اسمبلی حلقہ سے انتخابی میدان میں حصہ لینے والے 9 امیدوار رہ گئے ہیں۔ جن میں انڈین نیشنل کانگریس سے شرنباسپا گوڈا، جنتا دل (سیکولر) سے گرولنگپا گوڑا، بھارتیہ جنتا پارٹی سے امین ریڈی پاٹل، سویم کرشی پارٹی سے وشورادھیا، آزاد امیدوار حاجی، کرناٹک راشٹر سمیتی پارٹی سے پرکاش، عام آدمی پارٹی سے چندر شیکھر، آزاد امیدوار محمد علی جیلانی، انتخابی میدان میں ایک اور آزاد امیدوار ہیں۔

یادگیر حلقہ :یادگیر اسمبلی حلقہ سے انتخاب کے لیے کل 15 امیدوار میدان میں رہ گئے ہیں۔ کرناٹک راشٹرا سمیتی سے شرنباسپا، انڈین نیشنل کانگریس پارٹی سے چناریڈی پاٹل ، بھارتیہ جنتا پارٹی، وینکٹ ریڈی ،جنتادل سیکولر سے ڈاکٹر ملک ریڈی، آزاد امیدوار ینکپا، سوشل یونٹی سینٹر آف انڈیا (کمیونسٹ) کے سوماشیکھر, ڈاکٹر امبیڈکر پیپلز پارٹی سے ماروتی ، آزاد امیدوار بھیمانا، آزاد امیدوار امیدوار ہنمنت نازین ، انڈیا علماء کانگریس پارٹی سے رمضان ، آزاد امیدوار مہانتیشا، آزاد امیدوار مراگپا ، بہوجن سماج پارٹی سے بسواراج، آزاد امیدوار وینکٹ ریڈی میدان میں ہیں۔

گرمٹکل حلقہ : گرمٹکل اسمبلی حلقہ سے انتخاب کے لیے کل 6 امیدوار آخر تک میدان میں رہ گئے ہیں،
ایک غیر جماعتی امیدوار چندر شیکھر نے اپنا پرچہ نامزدگی واپس لے لیا ہے۔ یہاں سے انڈین نیشنل کانگریس پارٹی سے تعلق رکھنے والے بابو راؤ چنچنسور ، بھارتیہ جنتا پارٹی سے للیتا انپور ، بہوجن سماج پارٹی سے واسودیو راؤ ، جنتا دل (سیکولر) شرن گوڑا، ننگپا راشٹر پارٹی، اُتما پرجا پارٹی کے ملکارجن۔ انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں ۔

مزید پڑھیں:Karnataka Assembly Elections کرناٹک اسمبلی انتخابات میں سب سے زیادہ بار جیتنے والے ارکان اسمبلی
متعلقہ اسمبلی حلقوں کے الیکٹورل آفیسرز اور ڈسٹرکٹ ڈپٹی کمشنر و ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسرز سنیہل آر نے یہ تفصیلات بتائی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.