ETV Bharat / state

گلبرگہ میں 3.55 کروڈ کی شراب فروخت - گلبرگہ میں شراب کی دکانیں کھولنے کی اجازت

گلبرگہ میں کل ایک دن میں تقریبا 3 کروڑ 54 لاکھ روپے کی شراب فروخت ہوئی ہے. جبکہ محکمہ ایکسایز کے مطابق ریاست پھر میں کل ایک دن میں 45 کروڈ روپے کی شراب فروخت ہوئی ہے.

گلبرگہ میں 3.55 کروڈ کی شراب فروخت
گلبرگہ میں 3.55 کروڈ کی شراب فروخت
author img

By

Published : May 6, 2020, 8:43 PM IST

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں منگل کے روز سے شراب کی دکانیں کھولنے کی اجازت دیے دی گئی، جس کے بعد گلبرگہ شہر میں واقع سرکاری شراب کی دوکانوں کے باہر خریداروں کی لمبی قطاریں لگی نظر آئیں۔

اس دوران بتایا جارہا ہے کہ صرف گلبرگہ میں کل ایک دن میں تقریبا 3 کروڑ 54 لاکھ روپے کی شراب فروخت ہوئی ہے. جبکہ محکمہ ایکسایز کے مطابق ریاست پھر میں کل ایک دن میں 45 کروڈ روپے کی شراب فروخت ہوئی ہے.

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.