ETV Bharat / state

ضلع یادگیر میں کورونا کے 184 نئے کیسز - بیدر میں کورونا کے 184 نئے کیسز

ملک میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے۔ تو وہیں ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر میں کورونا کے 184 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ جس کے بعد کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 26343 ہوگئی ہے۔

ضلع یادگیر میں کورونا کے 184 نئے کیسز
ضلع یادگیر میں کورونا کے 184 نئے کیسز
author img

By

Published : May 29, 2021, 10:16 AM IST

ریاست کرناٹک میں کورونا کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر ریاستی حکومت کورونا پر قابو پانے کے لیے سخت احتیاطی اقدامات کر رہی ہے، جس کے نتیجے میں ضلع میں لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ ریاستی حکومت کے گائڈ لائنز کے علاوہ ضلعی انتظامیہ کو کورونا پر قابو پانے کے لیے اپنے اپنے ضلع میں مزید سخت احتیاطی اقدامات اٹھانے کی ضلع انتظامیہ کو ہدایت دی گئی ہے۔ جس کے سبب انتظامیہ کورونا پر قابو پانے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔

وہیں ضلع یادگیر میں محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 184 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ جس کے بعد کورونا متاثرین کی تعداد 26343 ہو گئی ہے۔ جب کہ اس دوران 321 کورونا مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 23491 ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.