ETV Bharat / state

گلبرگہ میں کورونا سے مزید 11 لوگوں کی موت

گلبرگہ ضلع میں کورونا وائرس سے اموات میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ جس میں مزید 11 اموات ہوئی ہیں۔ جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد 460 ہو گئی ہے۔ 3 ہزار110 کنٹین منٹ زونس بنائے گئے ہیں۔ جن میں سے 40 زونس حساس قرار دے گیے ہیں۔

kagul _ vidio _ civid 19_7204792
گلبرگہ میں کورونا سے 11 لوگوں کی موت
author img

By

Published : Apr 30, 2021, 10:47 AM IST

Updated : Apr 30, 2021, 10:53 AM IST

گلبرگہ ضلع میں کورونا متاثرین کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے۔ جس سے 11 لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔ ضلع میں 957 افراد کووڈ 19 سے متاثر پائے گئے ہیں۔ جبکہ 537 مریض سے صحت یاب ہونے پر ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔

گلبرگہ ضلع میں کورونا وائرس سے اموات میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ جس میں مزید 11 اموات ہوئی ہیں۔ جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد 460 ہو گئی ہے۔

3 ہزار110 کنٹین منٹ زونس بنائے گئے ہیں۔ جن میں سے 40 زونس حساس قرار دے گیے ہیں۔

ضلع میں کل 6 لاکھ 48 ہزار447 افراد کا ٹسٹ کیا گیا ۔ان میں سے 6 لاکھ 6 ہزار 696 افرادکی رپورٹ نگیٹیو آئی ہے ۔

Last Updated : Apr 30, 2021, 10:53 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.