ETV Bharat / state

سی اے اے کے خلاف ایک لاکھ افراد جمع

ریاست کرناٹک کے ہبلی شہر میں قومی شہریت قانون کے خلاف انجمن اسلام کمیٹی کے جانب سے احتجاج ریلی اور اجلاس منعقد ہوا۔

سی اے اے کے خلاف ایک لاکھ افراد جمع
سی اے اے کے خلاف ایک لاکھ افراد جمع
author img

By

Published : Dec 24, 2019, 7:16 PM IST

اس اجلاس میں ہندو، مسلم، دلت اور دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والے ایک لاکھ لوگوں نے شرکت کی۔

سی اے اے کے خلاف ایک لاکھ افراد جمع

اس دوران انجمن اسلام کمیٹی کے صدر یوسف سونور نے ای ٹی وی بھارت سے کہا گزشتہ ایک ہفتے پہلے انجمن اسلام کمیٹی نے سی اے اے کے خلاف احتجاج کرنے کا اعلان کیا تھا۔ مگر یہاں پر دفعہ 144 نافذ ہونے کی وجہ سے اسے منسوخ کرنا پڑا تھا۔ آج یہاں تمام مذاہب کے لوگوں نے پر امن طریقے سے احتجاج کیا۔

پر امن احتجاج کے بعد نہرو میدان میں ہی ضلع کمشنر کو میمورنڈم بھی سونپا گیا۔ اس موقع پر کانگریس کے رہنما انل کمار نے کہا کہ ملک میں بی جے پی حکومت ذات پات کی سیاست کر رہی ہے۔ مگر مسلمانوں کو گھبرا نے کی کوئی ضرورت نہیں مسلمانوں کے ساتھ لنگایت، دلت اور دیگر مذاہب کے عوام بھی ساتھ ہیں۔ اس لئے ہبلی شہر میں آج ایک بہت ہی پیس فول احتجاج ہوا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.