ETV Bharat / state

کووڈ-19: بیداری کے لیے پریس کانفرنس

جموں و کشمیر کے ضلع کرگل میں انتظامیہ نے کورونا وائرس کے پیش نظر عوام کو بیدار کرنے کے لیے پریس کانفرنس کیا۔

بیداری کے لیے پریس کانفرنس
بیداری کے لیے پریس کانفرنس
author img

By

Published : Mar 24, 2020, 10:55 PM IST

پریس کانفرنس میں کرگل کے چیف ایگزیکٹو کونسلر، ایل اے ایچ ڈی سی، کرگل فیروز احمد خان اور ڈپٹی کمشنر و ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ شامل تھے۔

بیداری کے لیے پریس کانفرنس

بصیر الحق چودھری نے پریس کانفرنس میں لوگوں کو کووڈ-19 کے پھیلاؤ سے متعلق بیدار کیا اور میڈیا نمائندوں سے بھی بات کی۔

سی ای سی اور ڈی سی نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'تمام ضروری انتظامات کر لیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قارئٹین کے مراکز ضلع کے تمام سات طبی بلاکس میں قائم کیے گئے۔

ڈی سی کرگل نے بتایا اگر ضرورت پڑی تو علاقے میں دفعہ 144 نافظ کی جا سکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.