ETV Bharat / state

کرگل میں عید کل - شوال المکرم کا چاند نظر آیا

مرکزی علاقہ لداخ کے ضلع کرگل میں جمعہ کے روز ماہ شوال المکرم کا چاند نظرآگیا۔ عیدالفطر کل 23 مئی 2020 ہفتہ کے روز ہے۔

کرگل میں عید ایک روز پہلے
کرگل میں عید ایک روز پہلے
author img

By

Published : May 22, 2020, 9:00 PM IST

امام خمینی میموریل ٹرسٹ اور انجمن صاحب الزمان نے کل عید ہونے کا اعلان کیا ہے۔

کرگل کے گنڈ منگلپور میں زیر سرپرستی حجتہ الاسلام آغا سید عباس موسوی اور دیگر کئی علماء حضرات نے ماہ شوال المکرم کا چاند کی تصدیق کی ہے۔

کرگل میں عید ایک روز پہلے
کرگل میں عید ایک روز پہلے

اطلاعات کے مطابق کہ گنڈ منگلپور میں حاجی مرزا سمیت دیگر چار افراد نے شوال کا چاند نظر آنے کا دعویٰ کیا ہے، جس کے چلتے کئی علماوں نے ان لوگوں سے چاند کے متعلق استفسار کرنے کے بعد تصدیق کی ہے۔

امام خمینی میموریل ٹرسٹ اور انجمن صاحب الزمان نے تصدیق کرکے کل یعنی بروز سنیچر کو عید کا اعلان کیا ہے

تاہم ادھر جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کی جانب سے ماہ شوال کے چاند ثابت ہونے کے سلسلے میں ابھی تک کوئی خبر موصول نہیں ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.