ETV Bharat / state

کرگل: فوج جنگ کی تیاری یہاں کرتے ہیں۔۔۔۔۔ - کرگل بیٹل اسکول

سنہ 1999 کی کرگل جنگ کے بعد بھارتی فوج نے لداخ کے دراس سیکٹر میں کرگل بیٹل اسکول کا قیام کیا، جس میں فوجیوں کو 21 روز کی ٹریننگ کو لازمی قرار دیا گیا۔

کرگل: فوج جنگ کی تیاری یہاں کرتے ہیں۔۔۔۔۔
author img

By

Published : Jul 24, 2019, 11:42 PM IST

فوجی اہلکاروں کو پہاڑوں اور سرد علاقوں میں جنگ لڑنے کے لیے نئی ٹریننگ دینا اور سرد موسم کے لیے جسمانی طور پر تیار کرنا نئی تجاویز شامل کیں۔

کرگل: فوج جنگ کی تیاری یہاں کرتے ہیں۔۔۔۔۔

لداخ خطے میں جنگی تیاریوں کے لیے سنہ 2000 میں فوج کی جانب سے ضلع کرگل کے دراس علاقے میں 'کرگل بیٹل اسکول' کی سنگ بنیاد رکھی گئی۔ اس اسکول میں لداخ خطے میں ڈیوٹی انجام دینے والے فوجی اہلکاروں کو 21 روز تک ٹریننگ دی جاتی ہے۔

ٹریننگ سینٹر میں فوجی اہلکاروں کو جسمانی طور پر صحت مند رہنے اور سردی کے موسم کے نپٹنے کے لیے تربیت دی جاتی ہے۔

فوجی افسران کا کہنا ہے کرگل بیٹل اسکول کے قیام سے پہلے اہلکاروں کو معمول کی ٹریننگ دی جاتی تھی۔

انکا کہنا تھا کہ کرگل جنگ کے بعد نئی ٹریننگ اور ترغیب پر زیادہ زور دیا گیا تاکہ لداخ جیسے پہاڑی اور سرد علاقے میں فوج لڑائی کے لیے ہوشیار اور تیار رہے۔

Intro:1999 کے کرگل جنگ کے بعد بھارتی فوج کو نئی جنگی تجویزوں پر کام کرنا پڑا۔

Body:فوجی اہلکاروں کو پہاڑیوں پر اور سرد علاقوں میں جنگ لڑنے کیلئے نئی ٹرینگ دینا اور سرد موسم کیلئے جسمانی طور تیار کرنا ان نئی تجویزوں میں تھیں۔

لداخ خطے میں جنگی تیاریوں کیلئے سنہ 2000 میں فوج نے کرگل ضلع کے دراس علاقے میں 'کرگل بیٹل اسکول' کی سنگ بنیاد ڈالی۔

فوجی افسران کا کہنا ہے کہ لداخ خطے میں تعینات کئے جانے پر ہر فوجی اہلکار کو آتی ہی 21 روز کی ٹرینگ دی جاتی ہی تاکہ وہ چٹانی پہاڑیوں اور سردی میں لڑائی کیلئے تیار ہو۔

فوج کا کہنا ہے کہ اس ٹرینگ سینٹر پر فوجی اہلکاروں کو جسمانی طور فٹ رکھنا اور سردی میں رہنے کیلئے تیار کیا جاتا ہے۔

فوجی افسران کا کہنا ہے کرگل بیٹل اسکول کے قیام سے پہلے اہلکاروں کو معمول کی ٹریننگ دی جاتی تھی۔

انکا کہنا تھا کہ کرگل جنگ کے بعد نئی ٹرینگ اور ترغیب پر زیادہ زور دیا گیا تاکہ لداخ جیسے پہاڑی اور سرد علاقے میں فوج لڑائی کیلئے ہوشیار اور تیار رہے۔

Conclusion:complete visuals with PTC to sent by Sajad via email.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.