تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز یو ٹی لداخ کی جانب سے جاری کردہ میڈیا بلیٹن کے مطابق لداخ میں مزید 14 افراد کورونا سےمتاثر ہو گئے ہے۔
بلیٹن کے مطابق لداخ میں کل سرگرم کیسز کی تعداد 405 ہیں جن میں سے 301 کرگل میں جبکہ 104 لیہ ضلع میں ہیں۔554 افراد صحتیاب ہو چکے ہے۔
واضح رہے کہ لداخ میں اب تک 960افراد کورونا سے متاثر ہو گئے ہے، بلکہ 554 افراد صحتیاب اور 405 دیگر زیر علاج ہے جبکہ ایک مریض کی موت واقعہ ہو گئے تھے۔